نتائج تلاش

  1. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    حسینی صاحب ، "آج کی خبر" میں خبر ارسال کرنے کے اصول وضوابط اُس زمرہ میں چسپاں ہیں۔ براہِ کرم ان پر ایک نظر ڈال لیں۔ اردو محفل پر خبر پیش کرتے وقت خبر کا عنوان اور مندرجات تبدیل نہیں کئے جا سکتے۔
  2. س

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (حصہ دوم)

    یہ سلسلسہ تحریر ابھی جاری ہے اس لئے نو کمنٹس اور تم تحریر مکمل ہونے کے بعد بھی خود پر قابو رکھ کر جواب لکھنا ۔۔۔۔ورنہ :beating:
  3. س

    ہاہاہااہا ، کتنے بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔ اُس کے؟۔ :)

    ہاہاہااہا ، کتنے بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔ اُس کے؟۔ :)
  4. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    خبر کا ربط مرحمت فرمائیے جناب۔
  5. س

    یعنی " لت لگ گئی " :)

    یعنی " لت لگ گئی " :)
  6. س

    ڈارون ازم کی تردید از فتح اللہ گولن

    ذیشان صاحب ایسی تو کوئی بات نہیں۔ آپ اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجئے۔
  7. س

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    ویسے یوسف-2 بھائی میں اتفاق سے آج کل تاریخ کے ان ابواب کا مطالعہ کر راہ ہوں جب ایک مذہب کے ماننے والوں نے اقتدار ملتے ہی اپنے ہر حکم کو رب کا حکم قرار دے دیا تھا۔ مطالعہ مکمل ہونے پر یہاں ضرور اس پر بات کروں گا۔
  8. س

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    یوسف بھائی ، میرے اختلاف کی وجہ عوامی ہے کیونکہ میں اشرافیہ اور خواص کی نمائندگی نہیں کرتا۔ اور ایک عام مسلمان ہونے کے ناطے یہ جاننا چاہوں گا کہ کم و بیش 40000 بے گناہ پاکستانیوں کو قتل کرنے کے بعد طالبان اپنے کتنے لوگوں کو ہمارے حوالے کریں گے قصاص کے طور پر؟؟؟؟۔ میرے جیسے عام مسلمان نے بھی...
  9. س

    پنجاب کو قابلِ نفرت کیوں بنایا گیا؟۔

    ہمت علی ، آپ پھر سے باز نہیں آ سکے نا؟۔
  10. س

    پنجاب کو قابلِ نفرت کیوں بنایا گیا؟۔

    معاف کیجئے گا اس معاملے کا کوٹہ سسٹم سے کوئی تعلق نہیں بنتا۔ یہ معاملہ بین الصوبائی تعصب سے متعلقہ ہے۔ اس پر کچھ ارشاد فرمائیے۔
  11. س

    پنجاب کو قابلِ نفرت کیوں بنایا گیا؟۔

    محمود بھائی ، اگرچہ یہ بات کہنے کے لئے کسی سیاق و سباق کی حاجت نہیں ۔میں نے کالم میں لکھی بات کی تائید کی ہے۔
  12. س

    پنجاب کو قابلِ نفرت کیوں بنایا گیا؟۔

    بالکل ،ہم اللہ کے انہی بندوں کے شروع کئے لنگر ہی کھا رہے ہیں جنہوں نے انسانیت کو اس کے صحیح معنوں سے روشناس کروایا۔ ان بندگان خدا میں انبیاء اور صحابہ سے لے کر آج تک کے بزرگانِ دین سبھی شامل ہیں۔
  13. س

    پنجاب کو قابلِ نفرت کیوں بنایا گیا؟۔

    رات میرے ایک عزیز سندھ سے تشریف لائے ہیں ان کے بقول وہاں کی چند علاقائی اور قوم پرست جماعتوں کی بقاء ہی اس بات پر ہے کہ ہر وقت پنجاب اور پنجابیوں کو مؤرد الزام ٹھہرا کر سیاست کی جائے ۔ اُن کے بقول ایک صاحب الیکشن کے لئے ووٹ مانگنے آئے تو ووٹ لینے کے لئے ان کا استدلال یہ تھا کہ ہم پنجابیوں کو...
  14. س

    مجلس وحدت المسلمین کے جلسے کے دوران صحافیوں پرتشدد

    ہم پاکستانی جلسے جلوسوں کے کلچر سے بڑی اچھی طرح سے آگاہ ہیں۔ جب کسی بھی گروپ یا سیاسی جماعت کا جلسہ ہوتا ہے تو اخلاقیات اور قانون کے تمام تقاضوں کو بالائے طاق رکھ کر کارکنانِ گروپ اور منتظمین مکمل طور آپے سے باہر ہوتے ہیں۔ جذبات بھڑکائے جاتے ہیں اور گالی گلوچ سے بھی پرہیز نہیں کیا جاتا ۔ ایسے...
  15. س

    کراچی میں نئی حلقہ بندیاں

    صرف کراچی کے حلقوں میں نئی حد بندیاں کیوں قبول نہیں پیر سائیں کو؟۔ ماضی میں ملکی اقتدار کی بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے لوگوں کے متعصبانہ فیصلوں نے ملک کو نقصان پہنچایا !!!!!!۔اور انہی متعصبوں کے ساتھ ایک دہائی سے ہر حکومت کا حصہ رہنا پیر سائیں کی کرامات میں سے ایک کرامت ہے۔:) کس قسم کی سیاست ہے کہ...
  16. س

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    عسکری جوان ، تمہارا فلسفہ خود اختیاری ادھورا ہے۔ اگر تم لبا س کے بارے میں آزادی کے قائل ہو تو اس سے زیادہ ضروری ہے کہ تم نظریات کے بارے میں بھی دوسروں کی آزادی کو سمجھو اور اپنے ان دوستوں سے بھی یہی عرض کروں گا جو دوسروں پر زبردستی اسلامی نظریہ نافذ کرنے کے قائل ہیں۔ تمہیں مذہب بیزاری کا حق ہے...
  17. س

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    شمشاد بھائی ، آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ دھاگوں کو موضوع سے بھٹکایا نہ جائے لیکن کیا کیا جائے ہمارے کچھ مہربان اپنی ہر بات دوسروں پر تھوپنے ، تنقیص نگاری ، اور لایعنی باتوں سے دیگر راکین کو زچ کرنے کے وطیرے سے باز نہیں آتے ۔ آپ بھی یہ بات جانتے ہیں کہ ایسے اراکین کی وجہ سے سنجیدہ بات کرنے...
  18. س

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔
  19. س

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    اور ہمیں غیر ملکی ویزے کے لئے اس مرحلے سے گزرنا پڑا تھا ۔:)
Top