نتائج تلاش

  1. س

    کافر کون

    نہیں بھئی ، مجھے پتہ ہے آپ بھی دہری رکنیت رکھتے ہیں ، محفل پر دہری رکنیت رکھنے پر کوئی پابندی نہیں لیکن جس طرح سے موصوف اپنی دہری رکنیت کا استعمال کر رہے ہیں وہ مضحکہ خیز بھی ہے اور افسوسناک بھی۔
  2. س

    کافر کون

    اب یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ عبداللہ عالم اور کون سے بھیس میں محفل پر موجود ہے؟۔ مقام افسوس کہ ہم مصلح ہونے کا دعوی کرتے وقت اپنی اصلاح کا قطعی خیال نہیں رکھتے۔ میں کبھی آپ کی دہری رکنیت کی اس بات کو عیاں نہ کرتا اگر آپ اس قسم کا رویہ اختیار نہ کرتے۔ اگر تسلی نہ ہوئی ہو تو آپ کا آئی پی بھی یہاں شو...
  3. س

    غداروں سے نفرت کیجئے

    حضور والا ، یہاں تشریف لائیں اور بہ نفس نفیس ملاحظہ فرمائیں کہ آپ کو کتنے پیار سے سمجھایا گیا تھا کہ سرگرمیاں کس طرح سے آگے بڑھانی ہیں لیکن آپ کے سر سے گرمیاں ہی گرمیاں نکلیں ہمارے لئے۔ جو لوگ وقت پر درست فیصلے کرتے ہیں وہ بہت سمجھدار ہوتے ہیں آپ نے یہاں نہ آنے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ آپ کی...
  4. س

    کافر کون

    "ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے" :)
  5. س

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    محترم محمد آصف صاحب ، آپ کا طرزِ تحریر اردو محفل کے مزاج سے مطابقت نہیں رکھتا ۔ یہاں کسی کے مسلمان ہونے یا نہ ہونے پر بحث نہیں کی جا سکتی۔ یہ بات درست ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کے درمیان مسلکی اختلافات کے تانے بانے چند عرب ممالک اور ایران سے ملتے ہیں اور یہ آج کی بات نہیں صدیوں سے یہ سلسلہ...
  6. س

    غداروں سے نفرت کیجئے

    آپ کی خدمت میں عرض کر دوں کہ اردو محفل انٹر نیٹ کی دنیا پر موجود سوشل میڈیا سے بہت مختلف ہے۔ پہلے اس کے مزاج کو سمجھنے کی کوشش کریں ، آپ کو اپنے سوالوں کے جواب خود ہی مل جائیں گے۔ یہ ہمارے لئے نیا انکشاف ہے کہ کسی ملک کا تعارف کروانا بھی غداری کے زمرے میں آتا ہے !!!۔ :) پاکستان کیسا ہے ، کیا ہے...
  7. س

    جمہوریت یا مارشل لاء؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یعنی آپ کے لیپ ٹاپ نے بھی چانگریں مارنا شروع کر دیں!!! پاکستانی عوام کی طرح ۔:D
  8. س

    غداروں سے نفرت کیجئے

    ان کے کافی ساری باتیں ہمارے سر کے اوپر سے بھی ایف 16 کی طرح سے گزر گئیں ۔:)
  9. س

    جمہوریت یا مارشل لاء؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    پردیسی بھائی ، دو تین سال کیوں ؟ چانگریں تو ابھی بھی مار رہے ہیں کوئٹہ میں فوج کو خود آوازیں نہیں دی گئی کیا؟ لیکن بعد میں معاملہ گورنر راج کے نفاذ پر رفع دفع ہوا ۔
  10. س

    کافر کون

    یہ دھاگہ سیاست سے یہاں منتقل کر دیا گیا ہے۔ آغاز کنندہ زمرے کا خیال رکھ کر پوسٹ کیا کریں۔
  11. س

    غداروں سے نفرت کیجئے

    حضورِ والا ، سپیمنگ سے باز رہئیے۔ اب تک آپ کے کل پوسٹ شدہ 8 مراسلوں میں یہ تیسرا مراسلہ ہے جو میری نظر میں اب تک آیا اور سبھی میں آپ نے سپیمنگ کی ہے۔ باقی کے 5 مراسلوں تک ابھی میری رسائی نہیں ہوئی۔
  12. س

    سرخ بن مانس، نجم سیٹھی اور جاوید چوہدری

    تو پھر غلط کون ہے؟ :) شاید کالم نگار سیلانی طبیعت کے خیالات کے مالک ہیں۔ یا پھر پنجاب میں رہتے ہوئے اس وزیر اعلی کی خوشامد پر مجبور ہیں جس پر وہ بڑے دھڑلے سے غداری کا الزام لگا چکے ہیں۔۔
  13. س

    بھگت سنگھ نامنظور!

    اس کالم پر "کہیں کی اینٹ ، کہیں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا" کا گمان ہوتا ہے۔ عنوان سے پڑھنا شروع کر کے کالم کے آخیر تک قاری سمجھ ہی نہیں پاتا کہ کالم نگار کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔ ان کا ہدف کیا ہے ۔ وہ عمران خان پر برس رہے ہیں ، مولویوں پر گرج رہے ہیں ، مغلوں پر غصہ نکال رہے ہیں ، قراد داد...
  14. س

    پاکستان کے اندر اسرائیل کی تشکیل

    nazar haffi صاحب ، اپنے مراسلات میں برقی ڈاک پتہ نہ لکھا کریں۔ افتتاحی مراسلے سے پتہ نکال دیا گیا ہے۔
  15. س

    غداروں سے نفرت کیجئے

    اس تحریر کو "آج کی خبر" سے "آپ کے کالم" میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ صاحبِ تحریر مطلع رہیں کہ "آج کی خبر" میں صرف اسی دن کی خبر شریک کی جاتی ہے مزید تفصیلات کے لئے متعلقہ زمرے کے چسپاں مراسلات کو ایک نظر دیکھ لیں۔ ذاتی معلومات کسی شکل اور حوالے سے اردو محفل پر بھیجی جانے والی کسی تحریر میں شامل نہیں...
  16. س

    نجم سیٹھی نگران وزیر اعلی پنجاب

    1969 کی سیاسی تاریخ کے بہت سے دیگر علیحدگی پسند اور قوم پرست آج قومی سیاست اور پاکستان کی سالمیت کے داعی ہیں ۔ لگتا ہے کہ آپ نے تصویر کا صرف ایک رخ دیکھا ہے یا پھر آپ نے پیش کردہ رپورٹ جیسی دیگر رپورٹس کا مطالعہ ہی نہیں کیا۔ کل کے بہت سے ولن آج کے ہیرو اور کل کے ہیرو آج کے ولن نظر آئیں گے۔ سندھ...
  17. س

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    جلا وطنی تو بے نظیر نے بھی اختیار کر رکھی تھی اور اس جلاوطنی کے دوران وہ پاکستان کے مفادات کو زک بھی پہچاتی رہیں اور ملکی عدالتوں میں جاری اپنے مقدمات میں حاضری نہ دینے کی وجہ سے اشتہاری مجرم بھی قرار پائی تھیں۔ آپ عمران خان کی سپورٹ کیجئے یہ آپ کا حق ہے لیکن تقابل و موازنے پر زور دیں گی تو رد...
  18. س

    نجم سیٹھی نگران وزیر اعلی پنجاب

    آپ تھوڑا غلط اندازہ کر گئیں۔ دوستی اور میل جول کی بات کرنا تقسیمِ برصغیر سے انکار اورسرحد کی لکیر مٹانے کی حمایت کے مترادف قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عاصمہ جہانگیر اور نجم سیٹھی کے خیالات میں بنیادی فرق چند اسلامی قوانین پر عاصمہ کی طرف سے غیر ذمہ دارانہ بیانات و نظریات کا ہے ۔
  19. س

    سونامی جلسے میں

    خان صاحب سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل ہی آپ خود طاہر القادری کی ذات کے حوالے سے کافی نازیبا الفاظ اسی اردو محفل پر استعمال کر چکے تھے جن کا ثبوت بھی موجود ہے اور قارئین کو یاد بھی ہے۔ اب نذیر ناجی کے کالم کے حوالے سے واویلا مت کریں۔ جو کچھ اس کالم کے حوالے سے ان کو کہا جا رہا ہے وہ آپ کے...
  20. س

    نیا پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ

    بی بی ، جذبات میں مت بہئے، شریف اُن کے والد مرحوم کی وجہ سے ان کے نام کا حصہ ہے انہوں نے خود سے اپنے اندر موجودکسی خوبی کی بناء پر اس کا اعلان کیا ہے نہ اس نام کو اختیار کیا ہے ۔ جیسے "مفتی" آپ کا فیملی نیم ہے اگر اسے بگاڑا جائے گا تو کتنی بری بات ہو گی۔ اگر زرداری بہادر ہے تو پھر ووٹ کا حق دار...
Top