نتائج تلاش

  1. س

    مبارکباد اپریل فول مبارک

    نہیں جناب ، ہم تو خود حیران تھے کہ تغیر کیسے رونما ہو گیا۔ :)
  2. س

    مبارکباد اپریل فول مبارک

    اور ہماری طرف سے مدھانی کا پھول قبول فرمائیے قبلہ فاتح ۔:grin:
  3. س

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    تماشہ دیکھئے اس امتِ مسلمہ کا جو فرقوں میں یوں بٹی ہے کہ اغیار کا کام آسان تر ہو گیا ہے۔ ہر کوئی اپنے اپنے نظریاتی خدا کو پوجتا ہے اور نام لیتا ہے اسلام کا۔ کاش ہم اسلام کو عربوں اور ایرانیوں کی حاشیہ برداری سے باہر نکل کر سمجھیں۔ شاید اسی طرح سے اتفاق و اتحاد کا کوئی راستہ نکل آئے۔
  4. س

    کوچہء ملنگاں

    لیکن وہاں کے کتے تو ٹھیک ٹھاک ہیں ، کبھی کبھار کوئی جہاز مر جاتا ہے :)
  5. س

    کوچہء ملنگاں

    لکشمی چوک تشریف لے آئیں ، جہاز کیا پولیس والے بھی ہیروئن بیچتے مل جائیں گے۔
  6. س

    امریکی فوجی کا زندگی ختم کرنے کا فیصلہ

    جوان ، تم نے حکومتوں کے سوچنے کی بات کہی تھی فوجیوں کا تو سبھی کو معلوم ہے کہ روبوٹ ہوتے ہیں۔
  7. س

    امریکی فوجی کا زندگی ختم کرنے کا فیصلہ

    جن بد معاشیوں اور غنڈہ گردیوں میں یہ جوان اپنی حکومت کی مدد کرتا ہوا اس حال کو پہنچا ان کی بہت لمبی چوڑی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ اور اب ان کی حکومت انہیں واپس بلانے کا سوچ رہی ہے۔ یعنی سوچ بچار بدمعاشی کرنے سے پہلے بھی کی گئی اور بعد میں بھی۔
  8. س

    امریکی فوجی کا زندگی ختم کرنے کا فیصلہ

    اپنے حکمرانوں کی بد معاشیوں کی قیمت چکا رہا ہے یہ جوان۔
  9. س

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بھیڑ چال کی طرف۔ حالانکہ بھیڑ کی چال ہی ٹھیک نہیں ہے :)
  10. س

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جوان تم تو دوسروں کو "غائب" کرنے والوں میں سے ہو۔:)
  11. س

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ؎شورِ پندِ ناصح نے زخم پر نمک چھڑکا آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا؟
  12. س

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    جناب ، ایسی کوئی بات نہیں کہ ہم کسی کو کسی پر ترجیح دیتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں کسی مراسلہ میں کسی بھی رکن نے کچھ غلط لکھا ہے تو اس کی رپورٹ کر دیا کریں۔ رپورٹ کا بٹن پیغام کے آخیر میں موجود ہوتا ہے۔
  13. س

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    روحانی بابا ، آپ کی تحاریر میں جارحانہ الفاظ کا کثرت سے استعمال متعدد بار بد مزگی اور دل ازاری کا سبب بن چکا ہے ۔ آپ کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ احتیاط سے کام لیجئے۔
  14. س

    میانمر میں مسلمانوں کا قتل عام روکا جائے، زرداری کا میانمر کے صدر کو خط

    زرداری صاحب ایک خط سندھ کے وزیر اعلی اور گورنر کو بھی لکھ دیں اور ڈاکئے کا کام اپنے "مَانھے ملک" سے لے لیں۔ اپنے عوام بھی تو قتل ہو رہے ہیں نا !۔
  15. س

    سندھ ہائیکورٹ میں وکیل نے مشرف پر جوتا پھینک دیا

    اکبر بگٹی کا قتل غلط تھا اور شاہ زین بگٹی کا اقدام بھی غلط ہے۔
  16. س

    لال مسجد ، مسجد ضرار اور مشرف

    جب جب مذہب کو کمرشلائز کیا گیا ایسے ہی حالات پیدا ہوئے۔ یہ کمرشلائزیشن حکومت کی طرف سے بھی ہوتی ہے اور طبقہ علماء کی طرف سے بھی ۔ یہ عوام کا استحصال کرنے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے جو اپنی نوعیت اور شدت کے لحاظ سے بھیانک بھی ہے اور قابلِ نفرت بھی۔ اب میں اس سلسلے کے رواج کی تاریخ کے حوالوں...
  17. س

    رہنما خان

    'راقم' خود بہت بڑی بلا ہے۔ تحریر سے اندازہ لگا لیں۔:)
Top