نتائج تلاش

  1. س

    سعودی عرب والو

    تفرقہ بازی مسلم امہ کو کیسے تباہ اور تقسیم کرتی ہے اس کا اندازہ کرنا ہو تو سعودیہ میں جاری کریک ڈاؤن کے پس منظر پر غور کریں۔ فاعتبرو یا اولی الابصار۔
  2. س

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    ہاہاہاہا۔۔۔۔اگر فاتح بھائی یہاں ہوتے تو آپ کے مراسلے میں موجود ایک مخصوص لفظ کی تشریح یوں بیان کرتے کہ آپ پر اس لفظ کے وہ معانی بھی عیاں ہو جاتے جو آج تک دنیا کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ کوئی بات نہیں اردو اور انگلش والے سفر معمولی بات ہیں ہم تو ڈر گئے تھے کہ سفر کے ساتھ کہیں آخرت کا لاحقہ تو نہیں...
  3. س

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    نایاب بھائی ، میں تو اسے پہلے ہی سے Big Blunder Corporation کہا کرتا ہوں۔:) اس خبری ادارے کا کام اب ماسی پھپھے کٹنی کا ساہے۔
  4. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    آپ خود اپنی ذات کے لئے ہی عزت کا بندوبست کر لیں وہی کافی ہے۔ والسلام
  5. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    مجھے بیٹا کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میری طرف سے اتنا ہی جواب دینا ادارتی مجبوری ہے ورنہ اس بات کا وہ جواب دے سکتا ہوں کہ آئندہ سے کسی کو بیٹا کہنے سے توبہ کر لو گے۔
  6. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    تو پھر اپنے کام سے کام رکھیں اور جو کچھ کہا گیا ہے اس پر عمل کریں۔
  7. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    خان صاحب ، فضولیات کا ٹھیکہ لے رکھا ہے آپ نے؟۔
  8. س

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    بابا جی آج کل بڑی اچھی اچھی باتیں کر رہے ہیں کہیں کسی "سفر "پر تو نہیں نکلنے والے ؟ :)
  9. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان ، ہمدردوں ، جیالوں ، چریوں ، انقلابیوں ، رضا کاروں اور دیگر عہدیداران کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ اپنی اپنی جماعت کی مشہوری اور حمایت میں جذبات سے کام نہ لیں۔ اردو محفل ایک پبلک فورم ہے یہاں توازن و رواداری کا مظاہرہ کریں اور ایک دوسرے گروپ پر تنقید کرنے کے لئے نعروں...
  10. س

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    میں یاددہانی کروانا چاہوں گا کہ جو اراکین سیاسی معاملات کو مذہبی منافرت کا رنگ دینے کے عادی ہیں اردو محفل اُن کے لئے مناسب جگہ نہیں ہے۔اس کام کے لئے سوشل میڈیا کے علاوہ اردو کے بھی کچھ فورم موجود ہیں وہ وہاں جا کر اپنا کتھارسس کر سکتے ہیں۔ اردو محفل پر اختلاف رائے کے لئے جارحانہ الفاظ کے استعمال...
  11. س

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    جوان ، سعودیوں میں بھی ایسے لعنتی کرداروں کی کمی نہیں۔ ہمارا واسطہ ایسے کمینوں سے پڑ چکا ہے۔
  12. س

    امریکہ دی پاکستانی زنانياں دی آمدنڑ دے موقعے ودھانڑ لئی مدد

    واقعی جوان ، توں اک تازی تازی غلطی کیتی سی جیہڑی میں حذف کر دتی اے ۔ "سعودی عرب والو" دے زمرے وچہ دوباری ایہو جئی غلطی نہ کریں۔:)
  13. س

    امریکہ دی پاکستانی زنانياں دی آمدنڑ دے موقعے ودھانڑ لئی مدد

    اصلاحی بھائی ، یہ پنجابی ہی کا زمرہ ہے۔ اردو محفل پر سندھی کا زمرہ بھی ہے اور انگریزی کا بھی۔ :)
  14. س

    امریکہ دی پاکستانی زنانياں دی آمدنڑ دے موقعے ودھانڑ لئی مدد

    پنجابی وچ ایہنوں کہندے نیں چَولاں مارنا۔:) کوئی عقل دی گل ہے تے کرو نئیں تے آرام نال بیٹھ کے ڈالر گنو۔
  15. س

    محبانِ اردو کے لئے لمحہء فکریہ

    ارے جناب عمران خان صاحب کے اپنے صاحبزادوں نے کونسی زبان میں تعلیم پائی ہے؟۔ شاید اپنی مادری زبان میں!!!!۔ :D ایک سے بڑھ کر ایک سیاسی ڈرامہ ہے پاکستان میں۔:)
  16. س

    محبانِ اردو کے لئے لمحہء فکریہ

    عاطف بٹ بھائی ، آپ تو ایسی ناممکن باتیں نہ کریں۔ زبان کو کبھی بھی مصنوعی سہاروں کی آکسیجن سے زندہ نہیں رکھا جا سکتا۔ یہ حیران کن ہے کہ اردو کا سب سے معیاری ادب "غلامی" کے دور میں تخلیق ہوا اور "آزادی" کے بعد ہمیں انگریزی کا بخار چڑھ گیا۔ اب اس بخار نے ہماری ثقافت کی ہڈیاں اس برے طریقے سے چٹخا دی...
  17. س

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    میں سمجھتا ہوں کہ ہمارا خواتین کے ساتھ غیر مساوی معاشرتی رویہ انہیں دوہری مصیبت کا شکار کر دیتا ہے یوں یہ معاملہ ان کے لئے زیادہ سنگینی لاتا ہے ۔ وہ اپنی بدنامی کے خوف سے ایسی واہیاتی کرنے والے کو منہ توڑ جواب دینے سے کتراتی ہیں۔
  18. س

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    یا پھر مانھے ملک سے رابطہ کیا جائے تا کہ نہ رہے سگنل اور نہ ہو مُردوں سے شکایت :)
  19. س

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    ایک نئی سم کسی بھی جگہ سے خرید لو کچھ دنوں بعد آپ کو انعام نکلنے یا قرعہ اندازی میں پلاٹ ملنے کی خوشخبری ملے گی۔ خواتین کسی چھچھورے سے ایزی لوڈ کروا لیں تو سمجھ لیں انہوں نے اپنی مصیبت کو آواز دے لی۔ ایک موبائل کمپنی نے اس کے لئے خفیہ یعنی دوہرے نمبر کا سلسلہ شروع کیا تھا لیکن لوگوں نے اس پر...
  20. س

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    یہ دھاگہ "آج کی خبر" سے نکال کر یہاں منتقل کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ زمرے میں صرف تازہ خبر ہی بھیجی جا سکتی ہے۔ عنوان کو اصل مواد سے ہم آہنگ کر دیا گیا ہے۔ صاحبِ دھاگہ اس بات سے آگاہ رہیں کہ اُن کا اراکین کو ٹیگ کرنے کا طریقہ درست نہیں۔ اس کے لئے مراسلہ کے متن ہی میں @ لکھ کر کوئی فاصلہ دئیے بغیر...
Top