صرف کراچی کے حلقوں میں نئی حد بندیاں کیوں قبول نہیں پیر سائیں کو؟۔
ماضی میں ملکی اقتدار کی بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے لوگوں کے متعصبانہ فیصلوں نے ملک کو نقصان پہنچایا !!!!!!۔اور انہی متعصبوں کے ساتھ ایک دہائی سے ہر حکومت کا حصہ رہنا پیر سائیں کی کرامات میں سے ایک کرامت ہے۔

کس قسم کی سیاست ہے کہ جس کا سر ہے نہ پیر۔