نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    سگریٹ وغیرہ پینا کچھ لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے۔ اور رمضان کے روزے بھی وہی لوگ رکھتے ہیں جن کے ہاں شروع سے ماحول ہو۔ اب جب گھر میں گھر والی بات ہی نہ ہو تو کیا روزے اور کیا نماز۔۔۔! غربت بڑی ظالم شے ہے یہ زندگی کو اپنے ہی سانچے میں ڈھال لیتی ہے اور باقی اخلاقیات دھری کی دھری رہ جاتی ہے۔
  2. محمداحمد

    پانی سے سگ گزیدہ ڈرے جس طرح اسد ۔۔۔ ڈرتا ہوں آئینے سے کہ مردم گزیدہ ہوں

    پانی سے سگ گزیدہ ڈرے جس طرح اسد ۔۔۔ ڈرتا ہوں آئینے سے کہ مردم گزیدہ ہوں
  3. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    جی رمضان میں تو یہ کام بڑے ہی منظم انداز میں ہوتا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ منہ کھول کر مانگ لینے والے ناحق بھی لے لیتے ہیں اور جن کا حق بنتا ہے اُن کی اکثریت کسی سے کچھ کہہ تک نہیں پاتی۔
  4. محمداحمد

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    صاف صاف مقدس کا اثر لگتا ہے آپ پر۔ :) ویسے ہمارے شعر کہنے پر پابندی ہے مقدس کی طرف سے۔ ہماری طرف سے پیشگی معذرت! :)
  5. محمداحمد

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    پھٹکنے لگے تو پھٹکے لگنے کے امکانات ہیں۔ ہم تو نین بھائی کی طرح اپنے درد کا اظہار بھی نہیں کر سکیں گے۔ :)
  6. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    خیر سگالی میں "خیر اور س" کو الگ کرنا کیا ضروری تھا؟ :):D
  7. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔! لاجواب کر دیا آپ نے۔ :) ویسے ہم متفق ہیں۔ البتہ چھٹے چھٹائے کے بجائے "چنیدہ" کا لفظ ہمیں زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔ :) :) :)
  8. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    کیا ہمیں بھی چھانٹنا چاہتے ہیں جناب؟؟؟؟ :) :)
  9. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    گیارہ صفحات ہو گئے ہیں۔ دس گیارہ صدیوں میں تو دین اپنی اصل سے پھر جاتے ہیں یہ تو پھر لڑی ہے۔
  10. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    عنوان میں ترمیم ہو سکتی ہے۔ یعنی "میرا تو سب کچھ غلط ہے" کو "میرا تو سب کچھ غلط ہے لیکن آپ زیادہ خوش نہ ہوں۔" کیا جا سکتاہے۔ ازراہِ تفنن :)
  11. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    یک لخت آ کر کہہ دینا کہ تم سب غلط کر رہے ہو اتنی اچھی بات بھی نہیں ہے۔ :) آپ پھر سے موضوع پر کوئی بات چھیڑ دیجے۔ کیا پتہ اسی موڑ سے گفتگو ایک اور موڑ مُڑ جائے۔ :) :) :)
  12. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    ہم اور آپ ذاتی زندگی میں جو بھی ہوں۔ یہاں پہلے محفلین ہیں بعد میں کچھ اور :) سو جب کسی اور حیثیت میں دیگر لوگوں کےساتھ ہم آہنگی نصیب نہ ہو تو بطور محفلین یہ کام با آسانی ہو سکتا ہے۔
  13. محمداحمد

    مہاجر کارڈ

    ارے محترم۔۔۔! آپ کی ان باتوں کو کوئی اس طرح نہیں سمجھے گا جیسے آپ بتانا چاہ رہے ہیں۔ اب سندھ کے اردو بولنے والے لوگ ہی مہاجر سمجھے جاتے ہیں۔ اُن کے لئے قرونِ اولیٰ کے مہاجروں کاسا تقدس ممکن نہیں ہے۔ آپ سندھ کے اردو بولنے والے لوگوں کے حقوق کے لئے کچھ بات کرنا چاہتے ہی ہیں تو آپ کے لب و...
  14. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    زیدی بھائی ! اگر آپ محفل کو دو دھڑوں میں بانٹنے کی کوشش نہ کریں تو ہمیں اپنے شانہ بشانہ کھڑے پائیں گے۔
  15. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    جناب ! آپ نے بہت دیر کر دی۔ اب تو منتظمین کی طرف سے باقاعدہ عطا کردہ سہولت نے ہماری عادت بگاڑ دی ہے۔ شروع میں ہمیں کسی نے بھی تنبیہ نہیں کی۔ :)
  16. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    آمین!
  17. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    منتظمین؟؟؟ :eek: ویسے ہماری رائے تو انہی لوگوں تک محدود تھی جو اس لڑی میں فعال رہے۔
  18. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    ویسے حیرت ہےکہ اتنے متنازعہ موضوعات سے گھری یہ لڑی اب تک کس خوبصورتی اور توازن سے آگے بڑھ رہی ہے۔ گمان ہوتا ہے کہ محفلین فکری بالیدگی کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں۔ :) :) :)
  19. محمداحمد

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    راقم کو چاہیے کہ وہ ہر طرح کی رائے سُن لینے میں عار نہ سمجھے۔
Top