یہ تو ہے۔ انٹرویو لینےوالا بات کو کسی خاص نہج پر لے جانے کی کوشش ضرور کر سکتا ہے۔
ہو سکتا ہے کہ انٹرویور چاہتا ہو کہ تارڑ صاحب گوروں کے خلاف کچھ بھڑاس نکالیں اور تارڑ صاحب کچھ سمجھتے اور کچھ نہ سمجھتے ہوئے توپ کا رُخ ہی گھمانا بھول گئے ہوں۔ :) :) :)
ماشاءاللہ !ماشاءاللہ!
بہت ہی اچھی خبر سنائی تابش بھائی نے۔
عاطف بھیا تو ڈاکٹر بن گئے ہم تو انہیں محض شاعر سمجھتے تھے۔ :) :) :)
بہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی! اللہ تعالیٰ زندگی میں بہت سی کامیابیاں آپ کو نصیب فرمائے۔ آمین۔
:blush:
اُن کا اثر ہوتا تو اتنی اچھی تحریر بھی ہوتی نا !!! :) :) :)
:hatoff:
اچھا! آپ کے بھی سر کے اوپر سے گزر جاتا ہے۔ :rollingonthefloor:
برائے توجہ : نیرنگ خیال
شکر ہے۔ ورنہ نین بھائی نے میری جان لے لینی تھی۔ :):D:p
بہت شکریہ!
خوش رہیے ہادیہ۔۔۔!
چلیے پھلوں کا بائیکاٹ تو جیسے تیسے ہو گیا۔ :sleep:
لیکن آپ کا کیا خیال ہےکہ محض نماز و تلاوتِ قران کی بدولت پہاڑ جیسا دن کاٹا جا سکتا ہے؟؟؟ :eek:
ہاں سوشل میڈیا کچھ معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ :):):)
لیکن جس روایت کو پیسے اور میڈیا کے گٹھ جوڑ نے زندہ کیا ہے اور تاحال زندہ رکھا ہوا ہے۔ اُس کے سامنے تو اس نظم کا اور اس کے جیسےخیالات کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔