ایک صاحب ہیں نوید ناظم بہت اچھا لکھتے ہیں۔ اُن کی تحریر جب بھی پڑھو دل صاد کرتا ہے۔ معاملہ فہم ہیں، مثبت سوچ کے حامل ہیں، زبان و بیان پر گرفت ہے ساتھ ساتھ مسئلوں کا حل نکالنا بھی جانتے ہیں۔
ماشاءاللہ۔
اللہ تعالیٰ اُن کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اُور اُن سے اس جہان میں اور اُس جہان میں...