اچھا۔۔۔!
چلیے بطورِ خوراک نہیں بطورِ روزگار ہی سہی۔ :)
دراصل چاول کی ترکیب میں آپ کی دلچسپی سے ہرگز پتہ نہیں چلتا کہ آپ کو چاول بطور خوراک پسند نہیں ہیں۔ :) :) :)
کے الیکٹرک کے مہمان تو ہم کیا ہیں کہ پیسے دے کر بجلی لیتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ حکومت نے ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا بھی وزارت کے تحت کر دی ہے سو پہلے جو تھوڑا بہت دباؤ نیپرا کے الیکٹرک پر ڈال لیتی تھی اُس سے بھی گئے۔
انیس بھائی لاجواب انتخاب ہے۔
نونہال اور ہم ایسے نونہالوں سے آپ کی محبت پر قربان ہونے کو دل چاہتا ہے۔ :) :) :)
ویسے میں سوچتا ہوں کہ ایسی عمدہ کہانیاں نونہال کا ہی خاصہ ہوا کرتی تھیں۔
الحمدللہ رمضان المبارک کا رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہوا چاہتا ہے۔ تمام مسلم بہنوں اور بھائیوں سے درخواست ہے کہ درج ذیل دعاؤں کو اپنی ہر نماز میں اللہ سے طلب کریں۔
یا اللہ ہمیں رمضان کا بابرکت مہینہ نصیب فرما اور ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم اس ماہِ مقدس میں زیادہ سے زیادہ فیوض...