ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں
اگر انتخابی اصلاحات نہیں ہوتیں اورکوئی تہی دست شخص اس نظام کے تحت منتخب نہیں ہو پاتا تب تک یہ سب باتیں بے کار ہیں۔
جو شخص کروڑوں روپے خرچ کرکے قانون دانی کرے گا اُس کی ترجیحات کیا ہوں گی یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں۔...