میں نے ایسی کوئی نازیبا بات نہیں کی ہے لئیق بھائی! اس قسم کا مذاق اُن سے میں بارہا محفل پر کر چکا ہوں۔ میں ہی کیا بلکہ کئی ایک لوگ اس سلسلے میں اُن کی شرارتوں سے محظوظ ہوتے رہے ہیں۔
پھر بھی میں اُن سے پوچھ لوں گا۔ اگر اُن کو برا لگا تو میں اعلانیہ معافی مانگ لوں گا۔