نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    K-Electric اور اقبال -از- پروفیسر عنایت علی

    تاریخ بتا دیں تو نعرہ تخلیق ہو سکتا ہے۔ نیا جذبہ نیا خون، 9 جون 9 جون تاریخ ایسی ہو کہ اس نعرے میں کھپ جائے تو اچھا رہے گا۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بائیک پر تو نہیں البتہ سائیکل پر یہ تجربات ہم نے بہت بچپن میں ہی کر لیے تھے اور کئی ایک بار کیے تھے۔ :)
  3. محمداحمد

    K-Electric اور اقبال -از- پروفیسر عنایت علی

    یہ خان صاحب کیا مستقل معطلی کا شکار ہیں؟ محمد تابش صدیقی
  4. محمداحمد

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    گو کہ یہ آپ دونوں کی بات ہے۔ لیکن ہمارا دل چاہتا ہے کہ کہیں "واقعی" :)
  5. محمداحمد

    عدم آگہی میں اک خلا موجود ہے : عبد الحمید عدم

    غالباً وہ معطل ہو گئے تھے جس کے بعد وہ دوبارہ نہیں آئے۔
  6. محمداحمد

    محرومِ تماشا ۔ از ۔ محمد احمد

    آپ کی توجہ اور تبصرے کے لئے ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    مزے کی بات یہ ہے کہ اس مہم کی بڑی شد و مد سے مخالفت بھی کی گئ۔ اور شاید یہ مخالفت بھی اس کی تشہیر میں کافی معاون ثابت ہوئی۔ :)
  8. محمداحمد

    پھلوں کے بائیکاٹ کی کامیاب تحریک

    بہت زبردست بات کی ہے آپ نے۔ سب کی اپنی اپنی آنکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند! یعنی کم و بیش سب ہی آشوبِ چشم کا شکار ہیں یا قحط الرجال کے مارے ہیں۔
  9. محمداحمد

    بچوں کے لئے سیل فون

    دلچسپ موضوع ہے۔
  10. محمداحمد

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    غصے والی نہیں ہے۔ ذرا پھر سے دیکھیے۔ چہرے پر حیا کی سُرخی ہے اور چہرہ دونوں ہاتھوں سے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ :) :) :) کوئی بات نہیں ہے۔ سب کے بارے میں سب کچھ پتہ ہونا ضروری بھی نہیں ہوتا۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    تھائی ساٹے سٹر فرائے

    محفل میں لگی ہوئی تصویریں نہ جانے کیا بات ہے کہ ہمیں آج کل کم ہی نظر آتی ہیں۔ رہی ریسپی تو اُسے پڑھ کر تو ہمارے دماغ میں کھچڑی سی بن گئی ہے۔ :) :) خدا جانے آپ نے کیا بنایا ہے۔ :eek:
  12. محمداحمد

    مجھ کو جینے کا لطف آنے لگا

    بہت خوب عظیم بھائی! خوش رہیے۔
  13. محمداحمد

    کمال بھول گیا اور زوال بھول گیا

    واہ واہ ! کیا کہنے! شاطر بھی چال بھول گیا۔ واہ! کیا کہنے! واہ۔۔۔! کیا مصرع ہے۔ واہ۔۔! راحیل بھائی ! بہت سی داد اور مبارکباد!
  14. محمداحمد

    تم سے رشتہ شراب ہے شاید

    رمضان میں شراب کا ذکر! لئیق بھائی۔ ہلکا ہاتھ رکھیے۔ :) :) :) ہائے ہائے! سراب تو ہے۔ جب لگے کہ کچھ نہیں تب ہی دور سے لشکارے مارتی ہے۔ :) :) :) چونکہ اُن سے حساب کتاب باقی ہے اسی لئے چھپتے پھرتے ہوں گے۔ :) :) :) میرا تو خیال ہے کہ لے دے کر جان چھڑائیں۔ بہت پرانا حساب ہو گیا۔ :)...
  15. محمداحمد

    پھلوں کے بائیکاٹ کی کامیاب تحریک

    یعنی پاکستانیوں کو وحدتِ فکری کی شدید ضرورت ہے۔ وہ ایک نکتہ کیا ہو سکتا ہے کہ جس پر تمام پاکستانی متحد ہو جائیں؟
  16. محمداحمد

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    آج کی انٹرنیٹ کی فضا میں ریسرچ کرنا کسی جہاد سے کم نہیں ہے۔ :) ابھی پھلوں کی سہ روزہ ہڑتال کے دنوں میں جنابِ امام غزالی صاحب سے بھی خصوصی بیان دلوایا گیا ہے کہ جب چیزیں مہنگی ہو جائیں تو اُن کا استعمال ترک کردیں۔
Top