واہ خوب!
یعنی یہ کتاب اردو زبان میں تھی؟
ماشاءاللہ۔
کیا کہنے۔
ہاہاہاہا۔۔۔!
ہمیں ایک بار ایک صاحب نے ایک کتاب پڑھنے کے لئے دی اور ساتھ میں کہنے لگے کہ جو شخص کسی کو پڑھنے کے لئے کتاب دے اور واپسی کی اُمید بھی رکھے وہ بہت بڑا بے وقوف ہوتاہے اور اُس سے بھی بڑا بے وقوف وہ ہوتا ہے جو کتاب پڑھ...