نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عمران بھائی! :) :) :) ویسے قسم لے لیجے، ہم نے خود کو مروجہ تعریف تک ہی رکھا ہے اور اسی دائرے میں طبع آزمائی فرمائی ہے۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ایک دفعہ پھر ذرہ نوازی کا شکریہ :) ہاہاہاہاہا۔۔۔!
  3. محمداحمد

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    :) :) :) بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک :) شکر ہے کسی کام کا کریڈٹ تو ہمیں ملا۔ ہم خود سے تو کچھ کرتے نہیں ہیں۔ :) :) :) یا اللہ اس انہونی کو ہونی کر دے۔ آمین۔ :):D:p دس ہزار ہمارے نہیں آپ کے ہوئے ہیں۔ :eek: اس مثال پر بھی اعتراض ہے بھائی لوگوں کو۔ :) :) :) میرا نام لکھ دیا...
  4. محمداحمد

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    قریب ترین مثال یہی ملی۔ چھوٹی چھوٹی باتوں میں آپ گھیسٹنا مناسب نہیں سمجھا ہم نے۔ :D یہی تو۔:p بہت شکریہ :) واہ واہ واہ ۔۔۔۔! لو وہ بھی کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔ یہ جانتا اگر تو ۔۔۔ :):D:p
  5. محمداحمد

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    اب چونکہ 'کنفیوژن' اس قدر بڑھ گئی ہے کہ خادم کے بتائے سے ہی یہ گتھی سُلجھی تو سُلجھی ورنہ کوئی اُمید نہیں ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ نام بتا دینا اچھا رہتا ہے کہ مخاطب کرنے میں آسانی ہوتی ہے، ورنہ کل کہیں آپ بھی شکایت کرنے نظر آئیں۔ :) :) :) یوں پکارے ہیں مجھے کوچہء جاناں والے اِدھر آ بے ابے او...
  6. محمداحمد

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    ہاہاہاہا۔۔۔! خوب کراس میچ کیا ہے آپ نے۔ :)
  7. محمداحمد

    واہ واہ ماشاءاللہ۔ آپ خوش قسمت ہیں۔:)

    واہ واہ ماشاءاللہ۔ آپ خوش قسمت ہیں۔:)
  8. محمداحمد

    واہ کیا بات ہے۔ دیکھے تو کم ہی ہیں لیکن بات ہوتی رہتی ہے ان لوگوں سے۔:) :) :)

    واہ کیا بات ہے۔ دیکھے تو کم ہی ہیں لیکن بات ہوتی رہتی ہے ان لوگوں سے۔:) :) :)
  9. محمداحمد

    میانداد، ماؤنٹین چکن اور ڈومینیکا

    1992 کے ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بھارت کے خلاف ہونے والے میچ میں وکٹ کے پیچھے موجود کرن مورے کی جانب سے کسے گئے فقروں کے ردعمل میں میانداد نے کئی مرتبہ مینڈک کی طرح اچھل کود کی—۔فائل فوٹو جیسے جیسے وقت بدل رہا ہے، ویسے ہی لوگوں کی کھانے پینے کی عادات میں بھی تبدیلی آرہی ہے، اب چاہے...
  10. محمداحمد

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا :)
  11. محمداحمد

    بلاشبہ۔۔۔!

    بلاشبہ۔۔۔!
  12. محمداحمد

    شکریہ ادب دوست بھائی! :)

    شکریہ ادب دوست بھائی! :)
  13. محمداحمد

    تعریف غزل کی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    تعریف غزل کی محمد احمدؔ وکیپیڈیا کے مطابق غزل کے لغوی معنی ہیں"عورتوں سے باتیں کرنا" یا "عورتوں کی باتیں کرنا"۔ تاہم اس تعریف میں لفظ "یا" بہت اہم ہے ورنہ اگر آپ کسی خاتون سے دیگر خواتین کی باتیں کرنا شروع کردیں تو غزل کہیں پیچھے رہ جائے گی اور باقی ماندہ شعراء آپ کا مرثیہ لکھ رہے ہوں گے۔...
  14. محمداحمد

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    بہت بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب کہ آپ نے ہم سب کی بات رکھی۔ :) جب جب آپ کو سہولت ہو آسانی میسر ہو تو آجائیں یہ آپ ہی کی محفل ہے۔ :flower:
  15. محمداحمد

    اور ماشاءاللہ خوب رواں ہوتی ہے۔ :)

    اور ماشاءاللہ خوب رواں ہوتی ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    تعارف رضوان الرحمٰن خان، عمر رسیدہ، غریب وطن، چلا ہوا کارتوس( سابق فوجی)

    دراصل یہ دونوں چیزیں (فہم و دانش) تو ہمیں چھو کر نہیں گزریں۔ بلکہ ہم نے تو ادراک کو بھی شروع میں ادرک پڑھا تھا اور خیال آیا کہ کہیں آپ ہم پر کوئی مثال 'فٹ' کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہے۔ :) :) :) تاہم چونکہ آپ کا نام رضوان ہے اور سوچتے ہیں کہ آپ کہیں وہ والے رضوان ہی نہ ہوں اور آپ سے الجھ کر...
  17. محمداحمد

    خبطی

    گو کہ تحریر مزاح کا رنگ رکھتی ہے پر مزاحیہ ہے نہیں! بہت خوب!
  18. محمداحمد

    خبطی

    ماشاءاللہ۔ کیا کہنے! لاجواب!
  19. محمداحمد

    تعارف رضوان الرحمٰن خان، عمر رسیدہ، غریب وطن، چلا ہوا کارتوس( سابق فوجی)

    خوش آمدید رضوان صاحب! عرفانِ ذات کے اس انتہائی درجے سے اللہ سب کو محفوظ فرمائے۔ آمین
Top