:eek:
ہاہاہاہا۔۔۔!
یہ بھی دیکھیے ذرا:
دشمن
نثری نظم
گواہوں کے بیانات سے
ثابت ہو چکا ہے
کہ ملزم مذہبی کتابیں پڑھتا ہے
اور خدا پر اعتقاد رکھتا ہے
مائی لارڈ !
عام آدمی کی طرح نظر آنے والا
یہ شخص
ایک عادی مجرم ہے
ایمانداری کے کئی معاملوں میں
رنگے ہاتھوں پکڑا جا چکا ہے
کئی بار
سچ بولنے...
ویسے ہم پاکستانی کوچ کو کریڈٹ دینے پر تیار نہیں ہیں کہ ہمارے کوچز کو یہی گلہ رہتا ہےکہ 'لڑکے' اُن کی بات ہی نہیں مانتے۔ تو پھر اس جیت کو فرماں برداری کے کھاتے میں کیسے ڈال دیں۔ :)
ویسے میں اس تحریر کو فکشن ہی سمجھ رہا تھا اور فکشن سمجھ کر ہی داد دے رہا تھا۔
تاہم احباب کے تابڑ توڑ سوالات اور اُن کے جوابات سے اندازہ ہوتا ہے کہ:
ع۔ افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ہوتا
:)