نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مزاحیہ اشعار برائے پوسٹ مارٹم

    بہت ہی خوب عاطف بھائی! خوب شرارتیں سوجھی ہیں آپ کو بھی۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    جان بوجھ کر خراب باؤلنگ، باؤلرز پر 10 سال کی پابندی

    بالرز نے جو کیا ہمیں تو اچھا لگا۔۔۔۔! لیکن سزا بالرز کو ہی ملی امپائرز کو کسی نے نہیں پوچھا۔
  3. محمداحمد

    جان بوجھ کر خراب باؤلنگ، باؤلرز پر 10 سال کی پابندی

    بنگلہ دیش میں کلب میچ کے دوران خراب امپائرنگ کے خلاف احتجاجاً جان بوجھ کر رنز دینے والے دو کرکٹرز پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اپریل میں ڈھاکا سیکنڈ ڈویژن کرکٹ لیگ میں ایگژیوم اور لال ماٹیا کے درمیان میچ میں امپائر کے جانبدارانہ فیصلے کے خلاف احتجاجاً باؤلر نے بدترین کارکردگی کے نئے...
  4. محمداحمد

    یکے از خواجگان (از قلم نیرنگ خیال)

    رہی تحریر ! تو : ہم بھی کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ چلیے پھر بھی دکھا دیتے ہیں اگر سورج کو اپنی چکاچوند میں نظر آئے تو۔ :) :) :) تحریر ہمیشہ کی طرح لاجواب ہے اور پڑھنے والے کو حیران کر دیتی ہے کہ لو ختم بھی ہو گئی۔ یہ وہ والی مٹھائی ہے کہ بندہ سوچتا ہے کہ ایک آدھ پیس اور کھا لے۔...
  5. محمداحمد

    یکے از خواجگان (از قلم نیرنگ خیال)

    سب سے پہلے تو نوٹ پر بات کر لیتے ہیں۔ پہلے نوٹ کو جانے دیں کہ ہم نہ تو خواجہ ہیں اور نہ ہی کسی قسم کی مماثلت ملتی ہے۔ تاہم دوسرا نوٹ لکھ کر آپ نے اپنے پرانے قارئین کے ساتھ بڑی زیادتی کی ہے۔ انکساری اچھی ہے لیکن اتنی بھی اچھی نہیں کہ قاری سوچنے بیٹھ جائے کہ پڑھوں بھی یا نہیں۔ :) :) :) اتنا...
  6. محمداحمد

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے 19000 مراسلے

    سایہ دار درختوں کے شگوفے بھی بھلے ہی لگتے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    'فردوس' تو مثالی صورتحال (Ideal Situation) ہوئی نا۔ :) 'نار' کو بھی ذہن میں رکھیے۔ :)
  8. محمداحمد

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے 19000 مراسلے

    ماشاءاللہ! بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی! آپ کے 19000 ہزار مراسلے محفل میں بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    مصباح الحق کی اہلیہ عظمی خان نے مصباح کو ”مسٹر 99“ کا خطاب دے دیا

    جو لوگ آپ کو عزیز ہوتے ہیں وہ ہر حالت میں پیارے ہوتے ہیں۔ :) اُن کا سنچری کرنا ضروری نہیں ہوتا۔ :)
  10. محمداحمد

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    آپ چوہدری صاحب کو اپنے لئے ایک رول ماڈل بنانا چاہ رہے ہیں۔ :)
Top