نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    فیس بک کے لڑکے

    آپ نے تو 'مذاق' کے ساتھ بھی 'مزاق' کر دیا۔ :)
  2. محمداحمد

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    اللہ نہ کرے جو پھیکا ہو۔ ہم محفل کی بابت ارشاد فرما رہے تھے۔ :)
  3. محمداحمد

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    چوہدری صاحب یہ بات جانتے ہیں سو گاہے گاہے اپنا دستِ شفقت ہمارے سر پر رکھتے رہتے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    فیس بک کے لڑکے

    کس نے کہا کہ ہم برے شعر کہتے ہیں؟ :)
  5. محمداحمد

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    ہم پنجابی اتنی ہی سمجھتے ہیں جتنی بلاول صاحب اردو سمجھتے ہیں یا اس سے کچھ زیادہ۔ :)
  6. محمداحمد

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    قصور تو قصوریوں کا ہے۔ ہمارا تو صرف کراچی ہی ہے۔ :) :) :) اور مزید یہ کہ : گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے٭ خیال سے غافل نہیں رہا ٭ محفل
  7. محمداحمد

    فیس بک کے لڑکے

    اب عنوان بدل کر اردو محفل کا لڑکا کر دینا چاہیے۔ :):D:p
  8. محمداحمد

    فیس بک کے لڑکے

    ہاہاہاہا۔۔۔!
  9. محمداحمد

    فیس بک کے لڑکے

    اسی لئے کہا ہے کہ انتظار فرمائیے۔ :D:p:D
  10. محمداحمد

    فیس بک کے لڑکے

    ہماری شاعری پڑھ کر تو لوگوں کو ڈسپرین کھانے کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    فیس بک کے لڑکے

    تب ہی تو سمجھا رہا ہوں۔ :) :) :)
  12. محمداحمد

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    چلیے! محفل میں آتی رہیے اور محفل کی رونق بڑھاتی رہیے۔
  13. محمداحمد

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    ترجمہ بھی ہو جائے لگے ہاتھ؟
  14. محمداحمد

    فیس بک کے لڑکے

    آپ نے تو بات ہی ختم کردی۔ :)
  15. محمداحمد

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    اچھا! کب وارد ہوئی ہیں آپ محفل میں؟ میں محفل سے غائب تھا کچھ دنوں سے؟
  16. محمداحمد

    فیس بک کے لڑکے

    آمین :praying:
  17. محمداحمد

    فیس بک کے لڑکے

    درست کہا ہادیہ آپ نے۔ ہمارے منے میاں تو جاتے ہی اُن دھاگوں میں ہیں جہاں "لڈو" کھانے اور نہ کھانے والے اپنے تاثرات قلم بند کر رہے ہوتے ہیں۔ :)
Top