حُسن اور عشق کا ورژن 2 لاجواب ہے خلیل الرحمٰن بھائی!
آپ جو بھی کچھ لکھتے ہیں اُسے کمال تک پہنچا کر ہی دم لیتے ہیں چاہے غزل ہو یا وزل یا پھر شتر بے مہار قسم کی نام نہاد آزاد شاعری کی نقاب کشائی ہی ہو۔ :) :) :)
ماشاءاللہ۔
ایسا نہیں ہے!
سوشل میڈیا پر منہ دیکھے کی محبت نہیں ہوتی کہ اکثر منہ نظر ہی نہیں آتے۔ :) اور یہ کہ ہم جس سے جو بھی کہتے ہیں دل سے کہتے ہیں کیونکہ یہاں کوئی مجبوری نہیں ہوتی۔ :) :) :)