چودھری مصطفی صاحب!
سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ آپ اس گفتگو سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
ویسے محفل کی غالب اکثریت پنجابی احباب پر مشتمل ہیں لیکن اُن کی جانب سے اس قسم کا تعصبانہ رویّہ کبھی دیکھنے کو نہیں ملتا۔
محفلین میں آپ نے دو طرح کی تقسیم کی بنیاد رکھی۔ ایک تو زبان کی بنیاد پر۔ اردو بولنے...