ادب اور ادبِ عالیہ کا تو مجھے نہیں پتہ! لیکن میرا خیال ہے کہ جو شخص خود کو مادیت کے بوجھ سے جتنا آزاد کر پاتا ہے وہ اتنا ہی بلند ہوتا جاتا ہے۔ اگر کوئی شخص چاہے جز وقتی طور پر ہی دو اور دو چار کی فکر سے دستبردار ہو جائے تو اُس کے پاس سوچنے اور سمجھنے کے لئے بہت کچھ ہوتا ہے۔
پہلے زندگی سادہ تھی...