محفل میں خوش آمدید فائزہ صاحبہ!
مضحکہ خیز کی ریٹنگ اس کثرت سے استعمال ہوتے دیکھ کر کچھ پرانے محفلین یاد آ جاتے ہیں۔ نئے لوگوں کو اس سے بچنا چاہیے۔ اگر یہ آپ کی پہلی آئی ڈی ہے تو براہِ کرم مضحکہ خیز کے بجائے پُر مزاح کی ریٹنگ استعمال کیجے۔
شکریہ۔
ویسے سب کو خوش کرنا عدالت کا کام نہیں ہوتا۔ :)
تاہم جس طرح سے یہ فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے اس سے گمان ہے کہ' کھچڑی' کو دم دینے میں کوئی نہ کوئی 'مصلحت' ضرور ہے۔