نئے کھلاڑیوں میں بابر اعظم، فخر زمان، عماد وسیم، شاداب اور رومان وغیرہ بہت اچھے ہیں۔ اللہ کرے کے ان کے کھیل کو مزید نکھارا جائے۔ بگاڑا نہ جائے۔
ویسے یہ مکی آرتھر مجھے کوئی خاص پسند نہیں ہے۔ کوچ پاکستانی ہی ہونا چاہیے۔ ہاں البتہ گاہے گاہے پاکستانی کوچ کو مہمیز کرنے کے لئے کسی غیر ملکی ماہر کو...