گھر سے پانچ کلو میٹر کے اندر اندر ہسپتال نہ بھی ہو تو اردو محفل پر ڈاکٹر صاحب ہمہ وقت موجود رہتے ہیں جنہیں کرکٹ کی باتوں میں لگا کر مفت مشورہ کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
صورتِ مسئولہ چونکہ عمومی حالات سے مختلف ہے سو علمائے کرام اسے بہ امرِ مجبوری و بہ کراہت مباح سمجھتے ہیں تاہم احتیاط کا تقاضہ یہ ہے کہ چاول میں چائے یا کافی کی اس قدر مقدار شامل کرلی جائے کہ رنگ اور ذائقے میں کوئی خاص فرق محسوس نہ ہو۔ :) :)
خیر اب ایسا بھی نہیں ہے۔ آٹھ دس میچ مستقل کھیلے گا تو ایک آدھ میں پرفارم بھی کر دے گا۔ :) اور پھر یہ سائکل چلتا رہے گا۔ :)
لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں اس طرح کے کھلاڑی جچتے نہیں ہیں۔ :)