ہاہاہاہا۔۔۔! یہ تو ہے۔
آہستہ آہستہ جان جائیں گے لوگ۔ تاہم نئے آنے والوں کی گارنٹی نہیں ہے۔
آپ تو زیادہ پرانی نہیں ہیں۔ نایاب بھائی اتنے پرانے رُکن ہیں لیکن اب تک نئے لوگ اُنہیں بہن کہتے ہیں۔ :)
:D:D:D:D
کیا کہنے تابش بھائی!
بڑے عرصے بعد ایسی شگفتہ تحریر پڑھی ہے۔ :) :) :)
یہ پڑھ کر تو باآواز قہقے لگائیں ہیں ہم نے۔
ماشاءاللہ۔ بہت مزیدار تحریر ہے۔ :) :) :)
بہت عمدہ ادب دوست بھائی! (y)(y)(y)
شاد آباد رہیے۔ :)
اور بہت شکریہ تابش بھائی!
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔! چوہدری صاحب! اب پتہ لگا کہ آپ جیسے لوگ ہی میری غیر سنجیدگی کا اصل سبب ہیں۔ :) :) :)
اب ایسی باتوں کے جواب میں بندہ قائدِ اعظم کئے چودہ نکات تو سُنانے سے رہا۔ :) :) :)