محترم بٹیا ۔ اگر آپ گوجرانوالہ یا ڈسکہ کی جانب سے سیالکوٹ جائیں تو ڈسکہ گزرنے کے بعد اک بڑی نہر آتی ہے ۔ جسے موترہ نہر کے نام سے عام پکارا جاتا ہے ۔ نہر گزرتے ہی موترہ کا سٹاپ آتا ہے ۔ اس سے آگے " بھیلو مہار " کا سٹاپ آتا ہے ۔ اس سٹاپ پر اتر الٹے ہاتھ چلیں تو دو کلومیٹر کے بعد یہ گاؤں واقع ہے...