محترم بھائی میرے ناقص خیال سے اس کی دو وضاحتیں ہیں ۔
اک یہ کہ یہ " نصف " اک مرد کے مقابلے پر دو عورتوں کی گواہی کے اصول پر استوار ہے ۔۔۔۔۔
دوسرا یہ کہ " دوران رضاعت " لڑکے کو لڑکی کی نسبت " دوگنا وزنی " ماں کا دودھ ملتا ہے ۔ ۔۔ یعنی لڑکی کو لڑکے کی نسبت " نصف "
باقی اہل علم ہی اس کی مناسب...