ان سکوں کی کہانی کچھ یوں ہے کہ " آلومہار شریف گاؤں میں اک مزار ہے جو کہ " خلیفہ صاحب " کا روضہ کہلاتا ہے ۔ اس کے قریب کافی جگہ خالی پڑی ہوئی ہے ۔ یہاں ایک برساتی پانی کا جوہڑ تھا ۔جگہ کے مالک نے اس میں بھرتی ڈال کر اسے زمین کے برابر کرنا چاہا ۔ اس غرض سے مٹی کی ٹرالیاں منگوائی گئیں ۔ٹرالیاں...