اک تلخ سچ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔دراصل " کافر فیکٹری " نے اپنی پیداوار کچھ اتنی تیزی سے معاشرتی مارکیٹ میں پھیلائی کہ 80 کے بعد پاکستان میں مسلمان کم ہی نظر آیا ۔ " کافر " ہر جگہ دکھنے لگے ۔ " تو کافر وہ کافر " کی صداؤں میں " عورت " کی معصومیت کی جانب کون دیکھ پائے ۔۔۔۔۔ ؟