محترم روحانی بابا جی
ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ تعالی نے آپ کو علم سے نواز رکھا ہے ۔
کیا ہی خوب تعریف کی ہے " قلندر " کی ۔
آپ روشن چراغ کی مثال ہیں ۔ اور چراغ اس فکر سے دور رہتے اپنی روشنی چہار جانب بکھیرتا ہے کہ کون کس نیت سے اس کی روشنی سے مستفید ہو رہا ہے ۔ آپ جیسے صاحب علم اگر ان فکروں میں الجھ...