میرے محترم بھائی میں تو خود روشنی کی تلاش میں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہرحال میرے ناقص علم میں یہ سب کچھ ایسے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بہت پیچیدہ اور متنازغہ قسم کا موضوع ہے ۔ اس پر گفتگو آسان نہیں ۔ یہ " عبادت ریاضت اور مشاہدے " سے حاصل ہونے والی ایسی کیفیات کا نام ہے ۔ جو صرف ان پر ہی عیاں ہوتی ہیں جوکہ...