محترم دوستو ۔۔ دھاگے کا عنوان ہے ۔ " بیٹیاں " اور مصنف نے اس عنوان کے تحت " بیٹی اور بہن " کی ایسی تربیت اور اعتماد بھری کردار سازی کے موضوع پر قلم اٹھاتے کچھ سوالات کو سامنے رکھا ۔ کہ کیسے اک باپ اور بھائی اپنے گھر میں موجود بہن بیٹی کی ایسی تربیت کرے جس سے وہ مکمل اعتماد کے ساتھ زندگی کی جنگ...