نتائج تلاش

  1. نایاب

    چیلنج

    کوشش کوشش اور ان شاءاللہ کامیابی ممکن ثبوت ؟؟؟؟؟ خواب دیکھنے پر پابندی کہاں میرے بھائی
  2. نایاب

    چیلنج

    میری معصوم سی بہنا ۔ حساب ذرا آرام سے کرتے ہیں ۔ جلدی کا کام درست نہیں ہوتا ۔
  3. نایاب

    چیلنج

    اگر 11×11=4 22×22=16 تو 33×33= ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. نایاب

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    پوسٹ پڑھ کر ابھی تو صرف یہی سوال سوجھا ہے کہ " خالہ جان " سے پوچھوں کہ کس رنگ کی بلی ذائقہ میں سب سے بڑھ کر محسوس ہوئی ۔ ؟ باقی سوالات سوچ لوں ذرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    وحدت الوجود

    بہت خوب حکیمانہ انداز کی نصیحت
  6. نایاب

    وحدت الوجود

    محترم بھائی دلی معذرت غلطی ہوئی ۔ " آپ کا اقتباس " میرے سوال کو غلط جگہ پہنچا گیا ۔
  7. نایاب

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    ماشاء اللہ محترم بھائی محمد بلال اعظم آپ کو سالگرہ پر ڈھیروں دعائیں بھری دلی مبارکباد اللہ تعالی آپ کو زندگی میں ہر مقام پر کامیاب و کامران فرمائے آمین
  8. نایاب

    وحدت الوجود

    محترم بھائی " ہم آپ " ابھی زندوں میں ہیں ۔ سو محاسبہ ہوتے " سولی " پا سکتے ہیں ۔ جہاں تک بات ہے لکھی کتابوں میں" اقتباسات " کی اور اکثر ان اقتباسات کو پڑھ کر بابا بلھے شاہ کی صدا یاد آ جاتی ہے ۔ " علموں بس کریں اور یار اک الف اللہ مینوں درکار " ویسے آپ کو غلط نہیں کہا آپ کے سوال سے اک اور...
  9. نایاب

    وحدت الوجود

    محترم روحانی بابا جی " اردو محفل " پر مجھ جیسے " عاموں " کے ساتھ ساتھ " خاص " بھی موجود ہیں ۔ اور خاص کو اپنی " تشکیک " سنا کر آگہی کی طلب رکھنی کسی طور غلط کہاں ؟
  10. نایاب

    نیب چیئرمین کی عدلیہ پر تنقید، استعفے کی دھمکی

    نیب کے چیئرمین ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے صدر پاکستان سے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ اور میڈیا کے ایک حصے کو ان کے ادارے کے معاملات میں مداخلت سے روکیں۔ نیب چیئرمین نے یہ بھی کہا ہے کہ اگرصورتِ حال کا ازالہ نہ ہوا تو وہ استعفیٰ دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔ نیب چیئرمین نے یہ باتیں صدر آصف علی زرداری...
  11. نایاب

    وحدت الوجود

    میرے بھائی خدا کب کام کوئی کام کرتا ہے ۔ ؟ وہ تو " کن " فرماتا ہے اور " فیکون " واقع ہوجاتا ہے ۔ خدا کی ذات پر گفتگو اسی لیئے ممنوع و مردود قرار دی جاتی ہے کہ یہ گفتگو رنگ بدلتے بدلتے اس سوال پر پہنچ جاتی ہے کہ " خدا آیا کہاں سے " ۔۔ وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔ وہ بے نیاز اور حکیم ہستی...
  12. نایاب

    بادشاہ، باز اور بڑھیا

    اک اچھی کہانی
  13. نایاب

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    سچ کہا محترم بھائی یہ " پدرم سلطان بود " کا نشہ جب اپنی لپیٹ میں لیتا ہے تو " گرا " کر ہی چھوڑتا ہے ۔ یہ بھی سچ کہ " آگہی " بھی اک عذاب ہوتی ہے ۔ یہ بھی سچ کہ میں تو اک " ٹھگ " ہوں ۔ اور مجھ جیسوں بارے بابا بلھے شاہ سرکار کیا خوب فرما گئے ہیں ۔ " جہیڑا ساہنوں سید آکھے دوزخ ملن سزائیں "
  14. نایاب

    میں پہلے آبِ زم زم سے قلم تطہیر کرتا ہوں - جبار واصف

    سبحان اللہ کیا ہی روشن کلام ہے
  15. نایاب

    وحدت الوجود

    اس سوال سے یہ سوال بھی ابھرتا ہے کہ " کیا خدا کو مکار کہا جا سکتا ہے " ؟ یا " صفت مکاری "کو خدا کے لیئے ثابت کیا جا سکتا ہے ۔ ؟
  16. نایاب

    اگر تو دیکھ لے نقشہ رخِ بت کی صفائی کا - حاجی محمد فضل اللہ خان قندہاری

    واہہہہہہہ کیا خوب شراکت ہے مریضِ عشقِ جاناں کا مداوا وصلِ جاناں ہے طبیبوں سے کہو لکھتے ہو کیوں نسخہ دوائی کا
  17. نایاب

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    محترم روحانی بابا جی محترم جناب رئیس امروہوی مرحوم سے براہ راست " چچا بھتیجے " کا تعلق تو نہیں ۔ مگر سلسلہ نسب سے میرے بزرگوں میں ہیں ۔ محترم تلمیذ بھائی کاش کہ میں اس " سلسلہ نسب " کے قابل ٹھہروں ۔ دعا کی درخواست ہے ۔
Top