نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف asalam o alaikum

    محترمہ مانو بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
  2. نایاب

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    جسے بنایا تھا " خالہ جان " وہ نکل آئی اک معصوم بھتیجی ربیعہ جو کہ " بیا " سے جانی جاتی ہے ۔ میرے چھوٹے بھائی کی " بٹیا رانی " ہے ۔ وہ بھی " لیو " ہی ہے ۔ اور باتوں سے کان کترتی ہے ۔ بلیوں سے لگاؤ انتہا درجے کا ہے ۔ اک دن کہتی ہے کہ " بڑے ابو " یہ بلی شیر کی خالہ کیسے ہوتی ہے ۔ میں بلی ہوتی تو...
  3. نایاب

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    بٹیا ۔ اس لیکن کی وضاحت آپ کے سوالوں والے دھاگے میں جلد ہی ہو گی ان شاءاللہ
  4. نایاب

    ڈاکٹر محمد سلیم کے مقالے سے چنداقتباسات ..عظمت اقبال ؒ

    بلا شبہ سراپا سچ روشن شراکت ۔
  5. نایاب

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    "خالہ جان " کو دلی مبارک باد ہنستی مسکراتی رہیں سدا اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
  6. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میرے محترم بھائی کیا خوب مصالحےدار چاٹ بنائی ہے ۔ بلاشبہ میری دلیل انتہائی فرسودہ و قدیم ہے ۔ میرے بھائی وہ کون سا مصلح ہے جس نے انسانیت کی فلاح کے لیئے آواز بلند کی ہو اور " علماء وقت " کے فتوؤں کا نشانہ نہ بنا ہو ۔ اس کا جواب آپ پر قرض ہے ۔ یہ " علماء وقت " جو کہ " علماء سو " کی صآف میں کھڑے...
  7. نایاب

    فیض عشق اپنے مجرموں کو پابجولاں لے چلا ۔ فیض احمد فیض

    واہ رے فیض سدا ہی " پابجولاں " چلا ۔۔۔۔۔۔۔ اور کہتا رہا " گیت آزادی " کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    چیلنج

    استاد محترم یہ سمجھ تو نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن لگتا ہے کہ کل عورتیں " 9 " ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  9. نایاب

    چیلنج

    محترم انیس بھائی اسے حل کر چکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    ہمارا معاشرہ اور شاہ رخ خان کو یہاں آنے کی دعوت

    بہت خوب سچا تلخ آئینہ دکھاتا کالم بہت شکریہ محترم غزنوی بھائی
  11. نایاب

    تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے ۔ آمین
  12. نایاب

    السلام اے شیرِ یزداں السلام - عماد الدین نسیمی

    سبحان اللہ بہت خوب انتخاب محترم حسان بھائی
  13. نایاب

    تعارف السلام علیکم !

    محترم فیصل ندیم صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید ظرف والے کب خود کو نمایاں کرتے ہیں ۔ کب کہاں اتنی آسانی سے ملتے ہیں سدا جھک کر خدمت انسان کیا کرتے ہیں ۔ کر تلاش ان کو تو اپنے من کی نگاہ سے یہ ہیرے تو خاک میں خاک لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ناک خبر ہے ۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے جنت عالیہ میں بسیرا عطا کرے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل ۔۔۔ بلاشبہ گھنی چھاؤں کی مثال ہوتے ہیں یہ وجود
  15. نایاب

    اس سال یا امسال

    محترم تلمیذ بھائی ۔۔۔ کہیں پڑھا تھا ۔ کہ اس سال اس شب کا لفظ دوران گفتگو " جگ بیتی " بیان کرنے کے لیئے اور " امسال ۔ امشب " کے الفاظ خود بیتی " بیان کرنے کے لیئے استعمال ہوتے ہیں ۔ " ام " خود کی ذات کے لیئے استعمال ہوتا ہے ۔ جانے درست یاد ہے کہ ترتیب و تعریف الٹ و بدل گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    چیلنج

    یا حیرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی نہ سمجھ پائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top