نتائج تلاش

  1. نایاب

    بنام قیصرانی جی

    بٹیا آپ چاکلیٹ آئیس کریم یا اپنی من پسند کوئی بھی چچیز کھا لیں مگر " ناراضگی " والی دھمکی نہ دیں ۔ ہنستی مسکراتی اور راضی رہتی ہی اچھی لگتی ہیں بیٹیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    بنام قیصرانی جی

    آپ انتظار میں بوڑھے ہونے کی جگہ کسی قوم کے بارے پہلے خود لکھیں ۔ دوسرے بھی لکھیں گے مجھ سمیت ۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    بنام قیصرانی جی

    آمین ثم آمین
  4. نایاب

    بنام قیصرانی جی

    آپ کی خطا کچھ بھی نہیں اس کے سوا کہ اک تو آپ ادھوری بات کرتے ہیں دوسرے " بز " بجا بجا کر سامنے والے کو پریشان کر دیتے ہیں ۔ اور سب سے بڑی خطا یہ کہ اگر آپ کو کوئی راہ دکھائی جائے تو آہپ کی فرمائیش ہوتی ہے پہلے خود چل کر دکھاؤ ۔ آپ صبر رکھیں محترم قیصرانی بھائی آپ سے ناراض نہیں ۔ شاید کسی دوسری...
  5. نایاب

    بنام قیصرانی جی

    محترم عزیز امین بھائی سو فیصد درست شکوہ ہے محترم قیصرانی بھائی کا ۔۔ دوستی ۔ دو ساعتوں کا ساتھ جو " اک کہے دوجا مانے " پر استوار ۔ اب اک ہاتھ سے تالی کب تک بجے ۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    جی بالکل درست کہا محترم بہنا
  7. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میری محترم بہنا مداح معتقد پیروکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرار دینا صرف " گمان " کی بات ہے ۔ لفظ " مولانا " کی جو سند آپ نے پیش کی ۔ اس کے تناظر میں لکھی میری بات جو کہ صیغہ " اگر " کے ہمراہ ہوتے معلق تھی ۔ کو آپ نے " اگر " کو اڑاتے قادری صاحب کے " مولانا " کہلوانے سے گریز کی سند بناتے " کہہ مکرنیاں "...
  8. نایاب

    وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام - ایک ڈاکٹر کی تحریر کردہ کتاب

    بس لوٹ رہا تھا ۔ جسے بزرگ سمجھ تلاشی نہ لی ۔ اسی نے گولی ماردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ محترم بھائی شراکت پر
  9. نایاب

    نیب چیئرمین کی عدلیہ پر تنقید، استعفے کی دھمکی

    جانے کہاں سے آئے ۔ آج ہی دکھے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    بلا شک اک لمحہ فکریہ ہے ۔
  11. نایاب

    نیب چیئرمین کی عدلیہ پر تنقید، استعفے کی دھمکی

    چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری پاکستان کی سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین ایڈمرل (ریٹائرڈ) فصیح بخاری کو توہین عدالت کے معاملے میں اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق انہیں یہ نوٹس جمعرات کو صدر پاکستان کو عدلیہ کے کردار پر تنقید سے متعلق خط...
  12. نایاب

    بنام قیصرانی جی

    پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دل کی لگی
  13. نایاب

    تبدیلی انسان کے اندر پیدا ہوتی ہے

    بہت خوب حکمت بھری تحریر
  14. نایاب

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    جزاک اللہ محترم بھائی بہت پیاری بات کی ۔۔
  15. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میری محترم بہنا ۔ اللہ کے سب ہی نام پیارے اور پاکیزہ ہیں ۔ ان ذاتی و صفاتی ناموں کو " عبد " کی اضافت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔
  16. نایاب

    بنام قیصرانی جی

    محترم بھائی " سرعام " گفتگو میں وہ مزہ کہاں ۔ جو " چل چلیئے دنیا دی اوس نکرے " گاتے کسی کونے میں چھپ کر کرنے میں آتا ہے ۔
  17. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میری محترم بہنا " اس آیت میں یہ لفظ جن معنوں میں " مولانا " فرمایا گیا ہے ۔ کیا آپ اسے بعینہ انہی معنوں میں کسی انسان پر لاگو کر سکتی ہیں ۔ ؟ اگر اس آیت کا سامنے رکھتے ڈاکٹر صاحب نے خود کو " مولانا " کے لقب سے پکارا جانا پسند نہیں کیا ۔ تو اس گریز کی وجہ کسی بھی صاحب عقل اسے مخفی نہیں ہوگی ۔...
  18. نایاب

    "عالم میں میرا سلطان علی ہے" - حکیم ابوالقاسم نباتی

    ذرا سنبھل کہ " پل صراط" ہے یہ موضوع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب انتخاب حسان بھائی
  19. نایاب

    تعارف سلام باشد اردو محفل

    محترم حمید عزیز آبادی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید آپ کی " براہوی شاعری اور اس کے اردو ترجمے " کا انتظار رہے گا ۔
  20. نایاب

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اللہ تعالی آپ کی " اپیا " کو سدا اپنی امان میں رکھتے زندگی کی تیز دھوپ سے سدا بچائے آمین کوئی سوال ذاتیات میں لگے تو اسے فراموش کر دیں ۔ 1 کہیں جوتا الٹا پڑا نظر آئے تو کیا آپ اسے سیدھا کر دیتی ہیں ۔ اگر جواب " ہاں " تو کیسے ۔۔ ہاتھ سے یا پاؤں سے ۔؟ 2 جب کبھی بائیں آنکھ پھڑکے تو کیا سوچ آتی...
Top