نتائج تلاش

  1. نایاب

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    عسکری بھائی آپ کو 14000 " میزائلی مراسلے " مکمل ہونے پر دلی مبارک باد گمان ہے کہ ان 14000 میں سے صرف 14 ہی مس ہوئے ہوں گے ٹارگٹ تک پہنچنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    السلام علیکم

    یہ تو بہت آسان کھیل ہے میرے بھائی ۔ آپ کو مشکل کیوں لگتا ہے ۔ ؟ دل سے کھیلا کریں ۔ " فنکار " مشہور ہوجائیں گے ،،، ان شاءاللہ
  3. نایاب

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    بلاشبہ بہت گہری سچی بات لکھی محترم " خدا بخش ابڑو " صاحب نے
  4. نایاب

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام اللہ اپنی امان میں رکھے سدا آپ کو آمین " گم سم " اور نایاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی " ناراض " یہ ممکن نہیں میرے بھائی محفل اردو کا چمن ہے کبھی اس گوشے کبھی اس گوشے ۔ مہکتے علم کے پھولوں سے لطف لے رہا ہوں ۔ یہ " لائٹنگ کی ورکشاپ " سے کیا مراد ہے ۔؟
  5. نایاب

    مصطفیٰ زیدی دیدنی ۔ مصطفیٰ زیدی (میری پلکوں کو مت دیکھو)

    واہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کہا ۔ قاضیِ شہر کا ماتھا چومو جس کے قلم میں زہرِ ہلاہل، جس کے سخن میں لحنِ سلاسل اب اُس رقص کی دھُن پر ناچو جس کی گَت پر لُٹ گیا قاضی، جس کے لَے پر بِک گیا قاضی
  6. نایاب

    السلام علیکم

    اللہ تعالی آپ پر مہربان ہوتے جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
  7. نایاب

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    ماشاءاللہ عشبہ رانی شہزادی بٹیا کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد اللہ تعالی دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین نیرنگ خیال بھائی بہت سارا دعاؤں بھرا پیار بٹیا رانی تک پہنچانا آپ کی ذمہ داری ۔
  8. نایاب

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    بیان سے اختلاف اپنی جگہ مگر کسی حد تک حقیقت کھولتا اک کالم کتاب جو ہے بھی اور نہیں بھی خدا بخش ابڑو –. جب زندگی سستی تھی، تب کتاب بھی سستی تھی اور مہنگی تھی تو صرف جان۔ اب جان سستی ہے اور کتاب مہنگی۔ پہلے کاغذ ہمارا اپنا تھا۔ چٹگانگ بھی اپنا تھا تو کرنافلی پیپر بھی اپنا۔ کتابیں لکھی...
  9. نایاب

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    میرے محترم بھائی ۔ یہ " امت " اپنے " الف "سے " انا " بناتے " م " سے " مناقشے " کھڑے کرتے اور " ت " سے " تفرقے " میں الجھتے الف سے ابھرتی انسانیت ۔ م سے مہکتی مساوات و محبت و مودت ۔ ت سے تابندہ تعلیم و تربیت پر غور ہی نہ کر سکی ۔ ہم جو کہ " امت وسطی " قرار پائے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ذاتی خواہش میں...
  10. نایاب

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    کیسا عجب سلسلہ ہے آگہی کے سفر کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ علم کے متلاشی کتب سے شوق رکھتے آگہی پانے والے اپنا پیٹ کاٹ کتابیں خرید جمع کرتے ہیں ۔ اور ان کے اس جہان فانی سے سفر کر جانے کے بعد یہ کتب ردی والے کے ہاتھوں سے گزر کباڑیئے تک پہنچ فٹ پاتھوں پہ سج جاتی ہیں ۔ اور پھر کوئی علم کا متلاشی کتاب سے شوق...
  11. نایاب

    اسلام آباد میں پلاسٹک پولی تھین بیگز پر پابندی

    کاش کہ ان پلاسٹک کے شاپرز سے جان چھوٹ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے یہ منصوبہ کامیاب ہو تے پورے پاکستان پر لاگو ہوجائے ۔ آمین
  12. نایاب

    فارسی شاعری بخوانندہٴ کتابِ زبور از اقبال مع ترجمہ

    بہت خوب بہت شکریہ محترم وارث بھائی
  13. نایاب

    نین بھیا سے ملاقات

    " اجنبی اپنے سے لگتے ہو " سے ملاقات کی بہت خوب روداد ۔ " محفل اردو کا اعجاز ہے یہ سب " اللہ تعالی اسی طرح ہمیشہ اس چمن پر محبتوں کی بہا ر رکھے ۔ آمین قیصرانی بھائی وقت اجازت دے تو " لاہور سے ڈیرہ تک کی داستان سفر " بھی تحریر کیجئے گا ۔
  14. نایاب

    میٹروپولیٹن کا حالیہ جھگڑا۔۔۔

    بہت شکریہ محمد امین صاحب
  15. نایاب

    میٹروپولیٹن کا حالیہ جھگڑا۔۔۔

    بہت شکریہ محترم قیصرانی بھائی
  16. نایاب

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    محترم ابودجانہ المنصور صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید بلاشبہ آپ کا محفلی نام بہت عظیم ہستی کی یاد دلاتا ہے ۔ وہ ہستی مبارک جس نے عورت پر تلوار چلانے کو تلوار کی توہین جانا ۔ اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ المنصور بھی ہمراہ سبحان اللہ کیا یہ آپ کی کنیت بھی ہے ۔۔۔؟
  17. نایاب

    پل پل دل کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پل پل دل کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    میٹروپولیٹن کا حالیہ جھگڑا۔۔۔

    محترم دوستو موضوع سے غیر متعلق اک درخواست کیا کوئی اس لفظ " میٹرو پولیٹن " کی اردو تعریف سے آگہی دے گا ۔ ؟ اس سے کیا مراد ہے ۔ ؟ اور اس کے وجود کا کیا سبب ہے ۔ ؟ اور اس سے کیا تبدیلیاں ہوتی ہیں ؟ بہت دعائیں بہت شکریہ
  19. نایاب

    بنام قیصرانی جی

    بہت ستاتی ہے یہ " بز بز " سچ میں ڈز ڈز تو پھر بھی برداشت میرے بھائی
Top