میرے بھائی یہ تو کوئی ایسا بندہ بتا سکتا ہے جوکہ یورپ میں رہتا ہو ۔ یہاں تو ہمارے پاس کلاک کے بائیں طرف اک ٹی وی سا بنا ہوتا ہے ۔ اور جب نیٹ آف ہوتا ہے تو اس پر کراس بنا ہوا ہوتا ہے ۔ اور نیٹ کنیکت ہوجانے کے بعد یہ کراس خت ہو جاتا ہے ۔ کراس ختم ہونے سے کچھ دیر پہلے اک پیلا سا نشان دکھتا ہے ۔
سو...