نتائج تلاش

  1. نایاب

    انیس زباں پر مدح ہے باغِ علی کے نونہالوں کی - میر انیس

    بہت خوب انتخاب انیس اب تو ہلال و بدر کو یکساں سمجھتے ہیں رہی ہے منصفوں میں قدر یہ صاحب کمالوں کی
  2. نایاب

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    محترم تلمیذ بھائی آپ نے کسی حد تک بالکل درست لکھا ۔ وطن عزیز میں محدودے چند " خطاط" نمایاں نظر آتے ہیں ۔ اور جب سے " تختی و قلم دوات " ہم سے چھوٹی ہے ۔ ہم تو بہت پیچھے رہ گئے ۔
  3. نایاب

    وحدت الوجود

    محترم روحانی بابا جی بحث آگہی پانے کے لیئے ۔ اور تنقید تعمیر کے نظریئے سے ۔ اور میں تو " بیٹھ جاتا ہوں وہیں جہاں چھاؤں گھنی " لگتی ہے ۔ تنقیدی بحث علم کو اجاگر کرتی ہے ۔ بزرگ کہتے ہیں کہ " بحث " اس سے کرو جس کی گفتگو میں " آگہی کا نور " اپنی جملہ خصوصیات کے ساتھ اجاگر نظر آئے ۔ تاکہ علم کا...
  4. نایاب

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    محترم حسین بھوت جی اردو محفل میں دلی خوش آمدید بچپن میں بھوتوں سے دوستی کرنے لیئے بہت صدائیں لگائیں مگر " کسے نے میری گل نہ سنی " اب پچپن میں مل گیا اک حسین بھوت ۔ مجھ سے دوستی کرو گے ۔۔۔۔۔۔۔؟
  5. نایاب

    لاہور کی باتیں

    جی محترم ان شاءاللہ لکھتا ہوں ذرا وقت ملتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    اقتباسات چاند کا سفر از اشفاق احمد

    بہت خوب شراکت " بابا جی " کی پہلی گنجلک تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔ گہرے لوگوں کی گہری باتیں ۔ بلا شک بہت گہرا فلسفہ مخفی ہے اس وافر " سین " میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک سوال ابھرا کہ " گورنمنٹ کالج " کی بنیاد کس نے رکھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔؟
  7. نایاب

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا یہ جان کر بٹ بھائی اللہ تعالی دادی جان مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے امین
  8. نایاب

    بیٹیاں

    بلا شک درست لکھا کہ محترم امجد بھائی یہ " باپ بھائیوں " کی ہی ذمہداری ہے کہ وہ بہن بیٹیوں کو زمانے کے سرد و گرم سے آگاہ کرتے ان میں اعتماد پیدا کریں ۔ تاکہ بہن بیٹیوں کو " باپ اور بھائی " کے بےجا رعب کے باعث اپنے مسائل کے حل و بیان کے لیئے کوئی غیر تلاشنا ہی نہ پڑے ۔ بہترین دوستی بھی " ادب و...
  9. نایاب

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    بہت خوب شراکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چچا غالب نے ان جیسی ہستیوں کے بارے کیا خوب کہا ۔۔۔۔ سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں!
  10. نایاب

    آینئہ کوئی شے ہے نہ صحرا مرے آگے۔۔۔علی زریون

    درست کہا محترم بھائی " علی زریون " ہیرے سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    لقمان - ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ (يو ایس دفتر خارجہ)

    لقمان جی ۔ انج لگدا اے جیویں تسی کہنا چاہندے او کہ " پاکستان نوں وگاڑن اچ امریکہ دا بہوں ڈونگا ہتھ اے " ایوین " چھنج " پاون دا کوئی فیدا نئیں ۔ اے گل کسے توں وی لکی چھپی نئیں کے " پاکستان نوں اے سارے اوکھے سیاپے امریکہ بہادر نوں اپنا " جگر " سمجھدیاں ای پیئے نیں ۔ عسکری بھرا نے ساڈھے جگری یار دے...
  12. نایاب

    مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والا مقالہ

    سبحان اللہ اک اچھی روشن شراکت پر جزاک اللہ محترم بھائی
  13. نایاب

    تاسف عائشہ ہارون انتقال کرگئیں!

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
  14. نایاب

    آینئہ کوئی شے ہے نہ صحرا مرے آگے۔۔۔علی زریون

    بلاشک خوب کلام کرتا ہے " علی زریون " اک اچھا انتخاب
  15. نایاب

    لاہور کی باتیں

    1969 سے لیکر 1991 تک شہر لاہور کی گلی گلی پیدل پھر آوارگی کی اور پھر صحرائے سعودی عرب چھاننا نصیب ٹھہرا ۔ کیسے کیسے ملنگ درویش اللہ کے ولی اور " بہروپیئے " روپ بہروپ بھرے بے نیازانہ گھومتے ملے داتا کی نگری میں ۔ اب کیا سناؤں قصہ آوارگی ۔ لاہور لاہور ہے واقعی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    نرالا دستور!!!

    واہ رے اللہ سچے تیرے کیا کیا رنگ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. نایاب

    تعارف تعارف

    محترم ظاہر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  18. نایاب

    بےجا تنقید

    سمجھ آجائے جسے یہ تحریر زندگی کیونکر نہ اس کی سدھر جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ شراکت پر محترم بٹ بھائی
  19. نایاب

    کمپیوٹر نیٹ ورک پروبلم

    کیونکہ وہ یورپ میں رہتے آپ کی بیان کردہ علامات کو سمجھ کر جواب دے سکتا ہے مدد کر سکتا ہے ۔
  20. نایاب

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    خوب محنت کرو ۔ ان شاءاللہ بہت اچھے نمبرز سے کامیابی ملے گی ۔ بٹیا رانی
Top