اقوام ملکی یا اقوام عائلی یا اقوام مذہبی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اقوام ملکی ۔۔۔۔۔ پاکستانی ۔ امریکی ۔ کنیڈی ۔ آسٹریلوی ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
امریکی قوم اس میں سرفہرست ہے ۔ ہم کوئی موقع نہیں چھوڑتے ان کی ٹانگ کھینچنے کا ۔ مگر پھر بھی یہ قوم امداد دیئے چلی جاتی ہے ۔
اقوام عائلی ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جنہیں علامہ اقبال نے کچھ ایسے...