میرے محترم بھائی " بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں " ٹیلی پیتھی " بارے ۔
آپ اک معمولی سی مشق کیجئے ۔ جب بھی فون کی گھنٹی بجے ۔ دروازے پہ دستک ہو ۔ فون اٹھانے سے پہلے اور دروازہ کھولنے سے پہلے اپنے خیال و وجدان کو پرواز دیتے یہ ادراک کرنے اور اندازہ لگانے کی کوشش کیجئے کہ فون کون کر رہا ہے ۔ اور آنے...