بہت شکریہ مفصل سمجھانے کا محترم روحانی بابا جی
بچوں کو سمجھاتے اپنا علم ہی بڑھتا ہے اور آگہی کی شمع بھی روشن رہتی ہے ۔ میرے بھائی
یہ " قلب مومن " کسے کہیں گے ۔ ؟ قلب شہید کو قلب منیب کو یا قلب سلیم کو ۔۔۔۔۔۔۔؟
آپ نے قلب شہید کو نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی غلامی سے مشروط ذکر فرمایا ۔...