واقعی اک فولادی خاتون ۔۔اندرا گاندھی ۔۔۔
ایشیا میں جہاں " مرد سیاستدان " بھی اکثر آنسو بہاتے تصویر بنواتے " ووٹ " کیش کراتے ہیں ۔
اس ایشیا کی واحد " خاتون " سیاستدان " جو کہ کہیں بھی آنسو بہاتی نظر نہیں آتی ۔
سنجے گاندھی کی موت پر ان کے ساتھی یہ دیکھ حیران رہ گئے کہ اتنے بڑے صدمے کے باوجود ان...