" نقار خانے میں طوطی " کی آواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتخابات میں بطور کاروبار سرمایہ کاری کرنے والے کب گھاٹے کا سودا کرتے ہیں ۔
رات گئے جو سیاسی پنڈتوں کا سر جوڑ اجتماع ہوا ۔اور متفق ہوتے آئینی راگ اونچے سروں میں گایا گیا ۔
ایسا اجتماع کبھی کسی ایسے مسلے پر بھی ہوا جو کہ عوام کے لیئے سر درد بنا رہا ہو...