نتائج تلاش

  1. نایاب

    تاسف حق پرست رکن سندھ اسمبلی منظر امام شہید - انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت فرمائے آمین جانے کب بند ہوگا یہ خونی کھیل ۔۔۔۔۔؟
  2. نایاب

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    بہت خوب محترم زبیر مرزا بھائی میں ذرا اک سپیشل سا کیک تلاش کر لوں محترم نیلم بہنا کے لیئے تاکہ کیک کی مٹھاس میں سوالوں کی تلخی نہ ستائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    کوئی دس بارہ بینک لوٹے جاتے ۔ کوئی تیس چالیس بلڈنگوں کے شیشے توڑے جاتے ۔ پندرہ بیس بسیں اور پچیس تیس ویگنیں جلائی جاتیں ۔ پھر ہمارے دانشوروں کو اس لانگ مارچ کی بنیادی شرط" امیدوار بارے چھان بین " سامنے آ جاتی ۔ مگر ایسا کچھ نہ ہوا ۔ اس سے بڑھ کر بھی اذیت ہوگی کوئی ۔۔۔۔۔۔ میرے بھائی
  4. نایاب

    سندباد جہازی کے حیرت انگیز سفر

    میرے بھائی پہلی پوسٹ پڑھ کر ہی یہ تبصرہ کر دیا تھا کہ " مزید " کا انتظار ہے ۔ میری غزل کے لیئے ہفتے بھر کی کہانیوں کا انتظام ہوگیا ۔ بہت شکریہ شراکت پر
  5. نایاب

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ اللہ تعالی سدا نظر بد سے بچائے رکھے اور دین و دنیا کی نعمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین
  6. نایاب

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    میرے بھائی جو سب سے اہم اور اس لانگ مارچ کی بنیاد تھی ۔ اسے آپ ذکر نہ کر پائے ۔ وہ ہے "امیدواروں کی سکروٹنی " جو کہ 30 دن میں مکمل ہوگی اور اس کے بعد کسی امیدوار کو الیکشن مہم چلانے کا اختیار ہوگا ۔ اگر 50 فیصد بھی یہ سکروٹنی کامیاب ہو گئی تو کم از کم نصف امیدوار ایسے کامیاب ہوں گے جو کہ اہل و...
  7. نایاب

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    میرے بھائی یہ لانگ مارچ تو بارش کا پہلا قطرہ تھا ۔ ابھی جانے کیسی موسلا دھار بارش وقت کے پردے میں چھپی کھڑی ہے ۔ اور میرے بھائی معذرت میں نے آپ پر ذاتی حملہ نہیں کیا صرف آپ کے اس جملے کا جواب دیا ہے کہ ۔ تبدیلی کے خواہ لوگوں کے لیے مایوس کن خبر۔۔ اگر آپ کے نزدیک اس لانگ مارچ کا انجام مایوس کن...
  8. نایاب

    جمہوریت مارچ (انقلابِ پاکستان)

    سو گھنٹوں سے زیادہ سخت سردی بارش طوفانی ہوا برداشت کرنے والوں کے ہمت و حوصلے کو سلام ۔ اور مقصود کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ صرف یہی کہ ۔۔۔۔۔ سوہنی دھرتی پاکستان کو ملیں ایسے مالی جن کی پاکیزہ عمل سوچیں اسے واقعی جنت نشان بنا دیں ۔ سلام اے شرکاء لانگ مارچ ۔۔۔۔۔۔ تمہیں اور تمہارے قائد کو سلام
  9. نایاب

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    میرے بھائی " تبدیلی " کی شروعات ہو چکی ۔ اگر تو تبدیلی سے آپ کی مراد " پر تشدد انقلاب " ہے ۔ تو واقعی آپ کے نزدیک یہ مایوسی کی خبر ہو گی ۔ قادری صاحب نے یہ معاہدہ کر کے حجت تمام کی اور ان تمام اندیشوں کا سد باب کیا جو کہ قادری صاحب کے اس لانگ مارچ کو کسی مفاد کے زیر اثر قرار دے رہے تھے ۔ یاد...
  10. نایاب

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    اتنے منظم و مرتب لانگ مارچ کے اس قدر " پر امن " اختتام نے ان لوگوں کو حیران و پریشان کر دیا ہے جو کہ اس لانگ مارچ کو تشدد و انتشار کی علامت قرار دے رہے تھے ۔ مذاکراتی وفد مین شامل ہر شخصیت نے " لانگ مارچ " کے کامیاب ہونے کا اعتراف کرتے شرکاء مارچ کے نظم و ضبط اور پر امن رہنے کی تعریف کی ۔ بلا...
  11. نایاب

    جمہوریت مارچ (انقلابِ پاکستان)

    مذاکرات کے اعلامیہ پر بقراطیت بھرے دانشورانہ تبصرے اور تجزیئے تو ہوتے رہیں گے ۔ مگر یہ حقیقت کوئی جھٹلا نہ سکے گا کہ بلا شک و شبہ " قادری " صاحب نے اس لانگ مارچ کے ایجنڈے کو پوری معنویت سے کامیاب منزل تک پہنچا دیا ۔ یہ معاہدہ " حجت تمام " کی حیثیت رکھتا ہے ۔ 16 اپریل تک اس معاہدے کے اثرات...
  12. نایاب

    سندباد جہازی کے حیرت انگیز سفر

    منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    نور سحر کے دانت آ رہے ہیں ماشاءاللہ

    ماشاءاللہ اللہ سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی نعمتیں نصیب فرمائے آمین بٹیا تو ماشاءاللہ دانت نکالنے لگی ۔
  14. نایاب

    گوگل پلس اور گوگل ٹالک کے مسائل

    آپ جیسے معصوم دوست کی سدا بہار دوستی محترم قیصرانی بھائی " دوستی " میں مسلہ بننے والے " مسائل " کی وضاحت کر دیں ۔۔ مہربانی
  15. نایاب

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    میری محترم بہنا یہ خواب " پیغمبرانہ " نہیں تھے بلکہ جناب یوسف علیہ السلام کے جیل کے ساتھیوں کے دیکھے ہوئے تھے ۔ آپ نے تو تعبیر بیان فرمائی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    میری محترم بہنا ۔ خوابوں کی تفسیر و تاویل پر کسی پر بھی "فتوی جہل " لگانے سے پیشتر خوابوں کے بارے جاننے سمجھنے کے لیئے جناب یوسف علیہ السلام کے سامنے بیان کیئے جانے والے خواب ان کے مناظر اور پھر آپ جناب یوسف علیہ السلام کی جانب سے کی جانے والی تعبیر کو سامنے رکھنا بہتر ہے ۔ یقین کامل ہے کہ آپ...
  17. نایاب

    زندگی اتنی گم صم کیوں ہے؟

    بہت خوب لکھا نیلم آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی گم صم کہاں ۔۔۔۔۔۔۔؟ زندگی تو ہر لمحہ متحرک اور پر شور ہوتی ہے ۔ یہ اپنے شور میں سب کو بہا لے جاتی ہے ۔ جبھی تو انسان کو اپنا وجود بھاری لگنے لگتا ہے ۔ انسان جب تک اس زندگی کی تیز رفتاری کا اپنے حوصلے و ہمت سے مقابلہ نہ کرے ۔ اسے اپنا وجود...
  18. نایاب

    میر باندھے کمر سحر گہ آیا ہے میرے کیں پر ۔ میر تقی میر

    میر واقعی سخن کے امیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقرار میں کہاں ہے انکار کی سی خوبی ہوتا ہے شوق غالب اس کی نہیں نہیں پر
  19. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ وہ باشعور تعلیم یافتہ ہیں جو " منزل انسان " تک پہنچ چکے ہیں ۔ ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کا معصوم بچوں کے ساتھ سخت سردی میں بنا کسی ذاتی مفاد کے گھر سے یہ سوچ کر نکلنا کہ شاید ہمارے اٹھے قدم " سوہنی دھرتی " پر انصاف کی بہار کی علامت بن جائیں ۔
  20. نایاب

    اصغر گونڈوی حُسن کو وسعتیں جو دِیں عشق کو حوصلہ دیا

    واہہہہہہہہہہہہہہہہ عکس جمالِ یار کا آئینہ خؤدی میں دیکھ یہ غمِ عشق کیا دیا، مجھ سے مجھے چھپادیا
Top