نتائج تلاش

  1. نایاب

    اب تو سہرا باندھنا بھی شرک ٹھہرا ۔ ہےکوئی جو راہ دکھائے انہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔

    "میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو " ہمیں شاید اسلام کا اتنا علم نہیں ہے جتنا کہ " ہندوانہ رسم و رواج اور مذہب " بارے علم ہے ۔ ادھر بات نکلی ادھر سے ہندوانہ مثال لپک " مہر کفر " بنی ۔ اسلام خود میں اتنی طاقت رکھتا ہے کہ بنا کسی دوسرے مذہب کے تقابل سے خود کو منوا سکے ۔ اسلام کو کمزور سمجھنے...
  2. نایاب

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    محترم بھائی کیا کریں اس " کرپٹ نظام " نے ہمارے لیئیے یہی " پتلی گلی " کی راہ چھوڑ رکھی ہے ۔ سو جپھے مار مار اپنے اندر کی گھٹن نکال رہے ہیں ۔
  3. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ " طوطا مینا کی کہانی اب پرانی ہو گئی " قادری صاحب کی " آرسی مصحف " کا کریڈٹ حاصل کرنے والے ذرا یہ معلومات بھی فراہم کر دیں کہ " سرزمین پاک و ہند " پر وہ کون سی ہستی ہے جس پر وقت کے سیاسی و مذہبی ٹھیکیداروں نے " فتاوی " اور " بے بنیاد الزامات نہ لگائے ہوں ۔ " قائد اعظم " جیسی انسان دوست ہستی...
  4. نایاب

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    بالکل درست تجزیہ
  5. نایاب

    رضی ترمذی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. نایاب

    قابلِ رشک تربیت

    اللہ تعالی ایسی اولاد سب کا نصیب فرمائے ۔ آمین بلاشک اک روشن شراکت "بچے من کے سچے " اور بچوں کی معصومیت سے یہ سچ ابھرتا ہے کہ خالق اپنی مخلوق سے اپنی تمام نعمتوں کے عوض کیا چاہتا ہے ۔
  7. نایاب

    نصیر ترابی پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی۔۔۔نصیر ترابی

    بہت خوب شراکت سناٹا بولتا ہے صدا مت لگا نصیر آواز رہ گئی ہے سماعت نہیں رہی
  8. نایاب

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    بلا شک سلام ایسی ہستی کو جو " حق بات " کہتے " حاکم وقت " کو خاطر میں نہ لائی ۔۔
  9. نایاب

    مایوسی پر مایوسی

    محترم خرم شہزاد بھائی اللہ کی رحمت سے مایوسی مناسب نہیں ۔ اللہ پر یقین رکھیں وہی رازق و علیم و حکیم ہے ۔ " ان اللہ یزرق من یشاء بغیر حساب " مجھے اللہ تعالی کی ذات پاک پر پورا یقین ہے کہ وہ سچی ذات آپ کی روشن کردہ شمع سے ایسا نور پھیلائے گی ۔ جس سے زمانے کے ساتھ ساتھ آپ بھی " منور و غنی " ہو...
  10. نایاب

    مبارکباد جنم دن مبارک ذوالقرنین بھائی

    محترم ذوالقرنین بھائی سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارکباد اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے آمین
  11. نایاب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ۔۔۔ عبدالروف اعوان

    محترم عبدالروف اعوان صاحب سالگرہ پر ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارکباد اللہ سوہنا سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
  12. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    قادری آیا اور ایسا چھایا کہ " کرپشن " کے حامی " زرد صحافت " سے روٹی کمانے والوں کے اعصاب بکھر کر رہ گئے ۔ کبھی اک آواز اٹھی تھی پاکستان سے کہ " ظالمو قاضی آ رہا ہے " قاضی صاحب جانے کب آئے کب چلے گئے ۔ کسی کو یاد بھی نہ رہا ۔ قادری صاحب بنا کسی نعرے کے آئے اور " ظلم و فساد " سے بھرے کرپٹ نظام...
  13. نایاب

    برفباری۔۔۔

    آمین ثم آمین سعودی عرب میں تو اس بار ریکارڈ سردی پڑ رہی ہے ۔
  14. نایاب

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    محترم محمد امین آپ کو شادی خانہ آبادی پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد سدا خوش و خرم رہیں کبھی کوئی غم نہ آئے آمین محترمہ مہ جبین بہنا آپ کو بھی دلی مبارکباد
  15. نایاب

    برفباری۔۔۔

    ہنستی مسکراتی رہیں سدا محترم بہنا کوشش تو کی ہے کہ آپ دیکھ سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا مبالغہ یہاں بھی اتنی سردی ہے کہ " نیٹ " بھی ٹھٹھر گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر سے برفباری کی تصاویر
  16. نایاب

    برفباری۔۔۔

  17. نایاب

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    کم از کم عمران خان وقت پر قدم نہ اٹھا کر نقصان میں گیا ۔ بہت امیدیں وابستہ کی تھی تحریک انصاف سے مگر یہ تحریک " ہائی جیک " ہو گئی ۔ اور عمران خان شوپیس بن کر رہ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    بلاشک یہ " لانگ مارچ " اک تاریخی مثال بن گیا ۔
  19. نایاب

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    تخریب و تعمیر دونوں لازم ملزوم ہیں ۔ اور اک دوسرے کے مقاصد کو تکمیل تک پہنچاتی ہیں ۔ " ادب کی تخلیق " نہ تو بڈھوں کی ملکیت ہے اور نہ ہی جوانوں کی ۔ ادب کی تخلیق عمروں پر نہیں بلکہ اس " سوچ و شعور " پر استوار ہوتی ہے ۔ جو کہ گہرے " احساس و مشاہدے " پر مبنی ہوتا ہے ۔ جب کوئی یہ کہتا ہے کہ "...
Top