نتائج تلاش

  1. نایاب

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    بہت اچھی تحریر شریک محفل کی محترم قادری بھائی جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جو مناتے ہیں انہیں اس جشن کی ڈھیروں مبارکباد روزہ رکھیں نفل پڑھیں نعت خوانی کریں اور " اسوہ حسنہ " کو اپنی زندگی پر لاگو کرلیں ۔ جو نہیں مناتے ان سے گلہ نہیں ۔ ہر اک کو اپنے عمل کا جوابدہ ہونا ہے...
  2. نایاب

    فیض اٹھ اُتاں نوں جٹّا ۔ فیض احمد فیض

    " مرد آزاد " کا کیا خوب کلام شریک محفل کیا ہے ۔ ایکا کر لئو، ہو جاؤ کٹھّے بھُل جاؤ رانگڑ، چیمے چٹھے سبھے دا اِک پریوار مردا کیوں جائیں
  3. نایاب

    گوادرمیں سمندری پانی کومیٹھا بنانے کا پلانٹ نصب کرنیکا فیصلہ

    اچھی خبر ہے اللہ کرے یہ منصوبہ کامیاب ہو اور صرف کاغذوں تک ہی محدود نہ رہے
  4. نایاب

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    محترم بھائی اک سوال (اگر ناگوار گزرے ) تو معذرت آپ یہ " ہپناٹزم " کس نیت سے سیکھنا چاہتے ہیں ۔ ؟ ذاتی اصلاح مقصود ہے یاکہ خلق خدا کی خدمت یا صرف یہ کہ " مخلوق " کو اپنے اشارے پرچلانا چاہتے ہیں ۔ ایسے تمام علوم جو کہ انسان کے " سوچ و خیال " کی پرواز کو طاقت ور بناتے ہیں ۔ ان تمام علوم کی...
  5. نایاب

    تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

    دعا ہے کہ اللہ تعالی دونوں بہنوں کو حادثے کے اثرات سے محفوظ رکھتے دونوں کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
  6. نایاب

    ستاروں کی گنتی

    بہت خوب شراکت
  7. نایاب

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    محترم عثمان غازی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  8. نایاب

    تعارف میں کون ہوں؟

    محترم عاطف سعید صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  9. نایاب

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ مبارک ہو

    استاد محترم آپ کو سالگرہ پر ڈھیروں دعائیں بھری دلی مبارکباد اللہ تعالی آپ کو سدا سلامت رکھے اور آپ یونہی اردو کی خدمت کرتے رہیں ۔ آمین
  10. نایاب

    امجد اسلام امجد آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا - امجد اسلام امجد کی ایک خوبصورت غزل

    بہت خوب انتخاب آنکھوں میں جتنے اشک تھے، جگنو سے بن گئے وہ مسکرایا اور مری دنیا بدل گیا
  11. نایاب

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    محترم بھائی خود پر گزری زندگی کو سوچو تو " بلا ارادہ سوچ کے منتقل " ہونے کی تو بے شمار مثالیں مل جاتی ہیں ۔ لیکن " با ارادہ " سوچ کو کسی مخصوس مقام تک صرف اپنی ذہنی قوت کے ساتھ پہنچانا اک ایسا عمل ہے جو کہ صرف وہ " ماہر " ہی جانتے ہیں جنہوں نے برسوں کی کڑی ریاضت کے بعد اس عمل میں مہارت پائی...
  12. نایاب

    اقتباسات محمد ولی رازی کی سیرت نبوی ؐ کی غیر منقوط کتاب 'ہادی عالم ' سے اقتباس

    سبحان اللہ ۔۔ کیا ہی خوب شراکت ہے ۔ بہت شکریہ محترم سید زبیر بھائی
  13. نایاب

    طاہر القادری اور شریف فیملی کے تعلقات کا اتار چڑھاؤ

    ذرا نیٹ سپیڈ درست ہو تو دیکھتا ہوں ۔ بہت شکریہ شراکت پر
  14. نایاب

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    محترم روحانی بابا جی یہ فورم " محفل اردو " تو بہت مناسب ہے ۔ اور رہی بات مذاق اڑانے کی ۔ تو میرے بھائی " ہیروں کی تلاش " میں جانے کتنے کنکروں سے واسطہ پڑتا ہے ۔ اگر " کنکروں " کے باعث تلاش ہی روک دی تو کیا ملے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ جو وقت گزارہ کرتے ہیں وہ مذاق اڑاتے اور جو سنجیدہ ہوتے ہیں وہ " گوہر...
  15. نایاب

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    جو بھی محترم دوست " خیال خوانی ۔ ہپناٹزم ۔ مسمریزم " سیکھنے میں دل چسپی رکھتے ہوں ۔ وہ سب سے پہلے سنجیدگی کے ساتھ اپنے اپنے دین و مذہب کی تعلیمات کی روشنی میں اپنے اوپر عائد فرائض کی ادائیگی بارے اپنا احتساب کریں ۔ یہ علوم سیکھنے کی سب سے بڑی شرط اپنے دین و مذہب کی تعلیمات پر بے چون و چرا عمل...
  16. نایاب

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    جی بہتر خالہ جان ۔۔ سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین سب جان گئے کہ آپ عشبہ رانی کی پھپو ہیں ۔ میری خالہ جان ایسے ہی کہتی تھیں ۔" بھئی بچو "
Top