آپ نے درست کہا یہ تاثر بالکل غیر حقیقی ہے کہ اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب کے پیروکار یا " دہریئے " نیک نہیں ہو سکتے ۔
نیک و بد ہر مذاہب میں پائے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
درج ذیل تحریر میں لفظ" انہیں " غور و فکر کی راہ کھولتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہیں یہ پڑھا تھا کہ
میں نے اپنے بندوں کو دین حنیف پر پیدا...