نتائج تلاش

  1. نایاب

    محمد شاہنواز عرف اجمل پہاڑی ضمانت پر رہا۔

    اللہ خیر کرے یہ تو کوئی اچھی خبر نہیں ۔ کراچی پہلے ہی سلگ رہا ہے ۔
  2. نایاب

    میرا تعارف

    اردو محفل پر دلی خوش آمدید محترم اوشو صاحب
  3. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ملعون کارٹونسٹ سے ملاقات کنیڈین شہریت کی بنیاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت تو اللہ ہی جانتا ہے ۔ قادری صاحب کیوں ملے اس ملعون سے ۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا نیت تھی ان کی یہ قادری صاحب جانیں اور ان کا رب جانے ۔۔ اور ویسے بھی یہ صرف " فیس بکیئے " دانشوروں کی دانشوری محسوس ہوتی ہے ۔ جو اکثر ایسی شرلیاں چھوڑتے رہتے ہیں ۔...
  4. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    کھلی ہے دکان فتوے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہی خوب فتوی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ جتنے بھی مسلمان " کنیڈا " کی شہریت رکھتے ہیں وہ دین مسیح کے محافظ ٹھہرتے آدھے مسلمان ہوتے مسلمانیت سے دور ہیں ۔ اور " فقہی " اصولوں کی روشنی میں غیر ملکی شہریت غیر شرعی ہے ۔ کاش کہ صاحب تحریر کے پاس اگر کچھ " پیشگی " دینے...
  5. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بٹ بھائی " فلم فلاپ لگتی ہے شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لیئے پریویو نہیں دکھ رہا ۔۔۔۔۔۔۔ دوبارہ پوسٹ کر یں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہربانی
  6. نایاب

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    بلاشبہ بالکل درست تجزیہ اب قوم جاگ جائے تو اس کا مقدر ۔ اور اگر اب بھی سوتی رہے تو بھی اس کا مقدر ۔ ان کی حالت کب بدلتی ہے جنہیں اپنی حالت بدلنے کا خیال ہی نہیں آتا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    بامقصد بات کا ابلاغ کسی بھی ذریعے سے ہو " ادب " میں شمار ہوتی ہے ۔ سو میرے ناقص خیال سے بلاگز پر لکھی جانے والی بامقصد تحاریر آنے والے وقت میں " ادب " میں ہی شمار ہوں گی ۔ " ادب " نام ہے کسی ذی شعور حساس انسان کی اس سوچ کا جو کہ معاشرتی واقعات و حالات پر جذبہ " تحسین و تنقید " کے زیر اثر...
  8. نایاب

    اوورہالنگ

    بہت اچھی تحریر
  9. نایاب

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    محترم بھائی ان دونوں میں کیا فرق ہے ۔ ؟
  10. نایاب

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    محترم فرخ منظور بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  11. نایاب

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    محترم بھائی ،،،، کھسیانی بلی کھمبا نہ نوچے تو اور کیا کرے ۔؟ جب اصول مدلل بات نہیں ہوتی تو اس طرح ہی کھسیاہٹ مٹائی جاتی ہے ۔ سو کھسیانی بلی کو اس کے حال پر چھوڑ دینا بہتر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے ہی پنجے خراب کرے گی کھمبانوچ نوچ کر ۔۔
  12. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    " ایتھے ہستیاں تے خود پرستیاں نیں " یہ اک چلن بن چکا ہے کہ جو کام ہم سے نہیں ہو سکتا وہ کوئی دوسرا کرے تو مارے حسد کے ہزار داغ تلاش کرتے کیڑے نکالنے لگتے ہیں ۔ جاوید چوہدری نے بالکل درست تجزیہ کیا ۔ قادری صاحب سے ہزار اختلاف ممکن مگر " صدائے قادری " ہر سچے پاکستانی کے دل کی آواز ہے ۔ اور سچے...
  13. نایاب

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    محترم بہنا یہ کیک کھائیں مکمل آپ نے ہی کھانا ہے ۔ کسی کو نہیں دینا ۔ کچھ سوالات رسم دھاگہ نبھانے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1.. خواتین کو عام طور پر " صنف نازک " کے لقب سے پکارا جاتا ہے ۔ بحیثیت اک خاتون کے اس " نزاکت " بارے آپ کیا سوچ رکھتی ہیں ۔ کیا یہ " نزاکت " کمزوری کی علامت کہی جا سکتی ہے ۔ ۔۔؟ 2 ۔۔۔...
  14. نایاب

    سالگرہ کا تحفہ:

    محترم بہنا " سیرت رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم " پر بہت سی کتب لکھی گئی ہیں اور لکھی جا رہی ہیں ۔ الرحیق المختوم 1980 سے پہلے لکھی گئی قریب تمام سیرت پاک کے مجموعوں کا خلاصہ ہے ۔ مصنف نے اسے تحریر کرتے اپنے قلم کو آزاد رکھا ہے ۔ اور " سیرت پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم " میں اصحابہ کرام...
  15. نایاب

    سالگرہ کا تحفہ:

    صفی الرحمن مبارکپوری کی " الرحیق المختوم "
  16. نایاب

    دوزخ میں ہے دنیا اسے جنت کی پڑی ہے ۔۔۔ حامد سلیم

    بہت خوب حقیقت کا عکاس کلام بہت شکریہ محترم حماد بھائی کوتاہی افکار ہے اور ذہن ہیں بیمار دوزخ کے ہیں معمار یہ جنت کے طلبگار
  17. نایاب

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    ان زرد صحافت کے علمبرداروں کو پہلے " قادری " صاحب انقلاب لاتے " نگران وزیر اعظم " بننے کے لالچی نظر آ رہے تھے ۔ کل تک اس " لانگ مارچ " کو فساد و اتشار کی علامت قرار دیتے اسے " خونی مفادپرستی " پر مبنی انقلاب ثابت کرنے والوں کے ارمانوں پر اس قسر " پر امن " اختتام پر اوس پڑگئی ۔ اور اب " قادری "...
  18. نایاب

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    کل تک جنہیں 'قادری " صاحب کا پاکستان میں رہنا اذیت دے رہا تھا ۔ آج وہی " قادری " صاحب کے واپس جانے پر حیران و پریشان ہیں ۔ واہ رے زرد صحافت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا معلوم 27 کو جائیں اور کچھ دنوں بعد دوبارہ آ جائیں ۔ " قادری " صاحب جس نہج پر اپنے کارکنوں کی تربیت کر چکے ہیں ۔ اس کا کامیاب مظاہرہ دنیا نے...
  19. نایاب

    قتیل شفائی شاعری سچ بولتی ہے ۔ قتیل شفائی

    واہہہہہہہہہہہہہہہ
  20. نایاب

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    کیا واپس جانے پر پابندی ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ مہربانوں جس شخص نے سات سال کنیڈا میں رہتے پاکستان میں موجود کارکنوں کی اتنی اچھی تربیت کی ۔ اس کے کہیں بھی رہتے ملک و عوام کی خدمت کرنے میں کیا دقت ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Top