شاید شعور کسی جاندار کے احساسی مشاہدے کا نام ہے جو کہ بیرونی دنیا کے مظاہر اس کے ذہن پر منعکس کرتا ہے
اور لا شعور اس احساسی مشاہدے کی توجیہ تلاش کرنے پر ابھارنے والی طاقت یا ذریعے کا نام ہے ۔
شعور سے ابھری سوچ لاشعور کو مجبور کرتی ہے کہ" تحت الشعور "کو کھنگالا جائے اور حقیقت کو جانا جائے...