نتائج تلاش

  1. نایاب

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    دیوانہ اپنے جیسے دیوانوں کے ساتھ " سودو زیاں " سے بے پرواہ نکل پڑا ہے " بدعنوان سیاسی نظام " کی " نا ممکن اصلاح " کے سفر پر ابھی خبر ہے ہزاروں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھتے ہیں کل کا سورج کیا پیغام لیئے طلوع ہوتا ہے۔ سدا سلام ان پر جو انسانوں کے لیئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش میں اپنی جان داؤ پر لگا...
  2. نایاب

    پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

    لاجواب تحریر باکمال انداز کیا رواں دواں ہے سوچ کی موج خیال کی لہر پر انتظار ہے مزید کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    محترم احمد رضا کا لکھا "بی بی سی اردو " پر کالم بالکل درست کہہ رہا ہے کہ ’ہمارے معاشرے کو خون کی بو کا چسکا آنے لگ گیا ہے‘ سانحہ کوئٹہ اور میڈیا کوریج ’ان لوگوں کے ہاتھوں میں بندوق ہوتی تو کوریج مل جاتی‘
  4. نایاب

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    عراق کی " ویپن آف ماس ڈسٹرکشن " کی بنیاد پر تباہی سے لیکر الجزائر کے بھگوڑے صدر کو پناہ دیتے مصر میں حسنی مبارک کو اپنے مفادات کی بھینٹ چڑھاتے بحرین میں عوام کی آواز کو دباتے " کیمیکل ویپنز " کے نام پر سیریا کو برباد کرنے کی مہم میں ہم " اٹکل پچو " دانشور " اپنی دانشوری جھاڑتے دہشت گردی کا شکار...
  5. نایاب

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    کیا کریں صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں " کافر فیکٹری " چلانے کا ہی تجربہ ہے ۔ سو ہر جگہ اس کی بنیاد کھڑی کرنے میں لطف آتا ہے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. نایاب

    چاند

    محترم عزیزامین بھائی اک عظیم علم دوست ہستی سے دوستی پر آپ کو دلی مبارکباد مٹھائی کے پیسے محترم شمشاد بھائی کو پہلی فرصت میں ارسال کر دیں ۔ تاکہ ہم کھائیں مٹھائی اور کریں دعائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سنیں وہ غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو ہیں پردیس میں ۔ دیس میں نکلا ہوگا چاند
  7. نایاب

    ایک نایاب مگر نادر خط

    بہت خوب شراکت خط کیا ہے خلوص و آگہی سے بھرپور شمع منور ہے ۔ بہت شکریہ محترم اصلاحی بھائی
  8. نایاب

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    سچ بات تو یہ ہے کہ " مہاجروں " نے خود ہی اپنے آپ پر ظلم کیا ۔ اک بات بتائیں کہ لفظ " مہاجر " بذات خود " توہین و تنقیص " کی علامت ہے یاکہ " عزت و احترام " کی ۔؟ یہ " لسانیت " کی بنیاد پر ابھرے " قومیت " پر مبنی دائرے اپنے میں مقید افراد کو کتنا نقصان پہنچا رہے ہیں اور کتنا فائدہ ۔۔۔۔؟
  9. نایاب

    یہ ہے میری اردو محفل

    محترم عقیل ملک بھائی آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید آپ کو کیسی دشواریوں کا سامنا ہے ۔ کچھ وضاحت کریں ۔ تاکہ آسانی پیدا کی جا سکے ۔
  10. نایاب

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    میری مرضی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میرے محترم بھائی میرے نزدیک ہم سب پاکستانی ہیں ۔ اور اس سوہنی دھرتی کے محافظ ہمارے لیئے خود کو کسی بھی "لسانی نسلی سیاسی " دائرے سے باہر رکھتے صرف اک وہ سچاپاکستانی بننا بہتر ہے ۔ جو کسی پر بھی ہوئے ظلم کے خلاف آواز اٹھائے ۔
  11. نایاب

    آئیے قرآن پڑھیں۔

    صدق اللہ العظیم جزاک اللہ شمشاد بھائی
  12. نایاب

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    میرے محترم بھائی ۔ میں تو " ٹھگی " کو ہمراہ لیئے " محنت مزدوری " کرتا ہوں ۔ اور محترمہ گل بانو کی شراکت کردہ تحریر میں سرخ کردہ جذبہ " قربت " کی تلاش و تقسیم میں مصروف رہتا ہوں ۔
  13. نایاب

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    محترم کاشفی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے تبصرے پڑھ کر لفظ " مہاجر " پر بحث کی خواہش جاگ رہی ہے ۔ شروع کروں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. نایاب

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    شکریہ کیسا میرے محترم بھائی کبھی میں نیا تھا اس روشن " محفل اردو " پر جو آگہی میں نے پائی وہی آگے بڑھا دی ۔ چراغ سے چراغ جل اٹھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں سدا آمین
  15. نایاب

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    میرے محترم بھائی ہر پوسٹ کے نچلی جانب بائیں طرف کچھ بٹن بنے ہوئے ہیں انگوٹھا اوپر ۔۔۔۔۔۔۔ پسند انگوٹھا نیچے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ناپسند گڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متفق کراس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔غیر متفق آپ ان پر اپنا ماؤس لائیں اور جو بھی ریٹ کرنا ہو اسے کلک کر دیں ۔
  16. نایاب

    مقالاتِ حکمت سے اقتباسات

    بلاشک سچ کہا
  17. نایاب

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    بہت مختصر بہت پر اثر بات بہت شکریہ شراکت پر
  18. نایاب

    عزم

    بلاشک صاحب علم و عمل ہستی ابو انیس برکت لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کے قلم سے پھوٹا روشن کلام
  19. نایاب

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    الطاف بھائی ڈرون تو " ایم کیو ایم " کی بنیادوں کو ہی ہلا گیا ۔ کیا خوب تاک کر میزائل فائر کیا ہے بھائی نے ۔ اک ساکھ تھی " ایم کیو ایم " کی کہ " حق پرستی " کی صدا رکھتی تھی مگر " قدم بڑھا پھولوں کے ہار پہنا " جو قدم پیچھے ہٹایا ہے ۔ وہ بہت معیوب کن محسوس ہوا ۔
  20. نایاب

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    بلاشک " اردو محفل " کا بلا کسی تعصب کے یہی اصول ہے کہ یہاں کسی سے کسی بھی نسبت سے تعصب نہیں برتا جاتا ۔ اور انتظامیہ بلا شبہ اس معاملے میں تعریف کے قابل ہے کہ ہر کسی کو اپنا نکتہ نظر مناسب و مدلل الفاظ و انداز میں تحریر کرنے کی یکساں چھوٹ دیتی ہے ۔ اور جب بھی کوئی جذباتیت کی انتہا پر پہنچ کوئی...
Top