آج کل شام کو خود ہی کمپیوٹر ان کر کے یاہو آن کر لیتی ہے ۔
جیسے ہی میں لاگ ان ہوتا ہوں ۔ وائس کال آجاتی ہے ۔
آپ کو یاد نہیں رہتا کہ " بٹیا رانی " سے بات کرنی ہے ۔
آج " ماما " سے بات نہیں کرنے دوں گی ۔ بس مجھے کہانیاں سنائیں ۔
پھر تھوڑی دیر بعد کہے گی ۔ مجھے پتہ ہے آپ نے ماما سے بات کرنی ہے ۔...